02/09/2022
الحمداللہ فرسٹ ٹرم رزلٹ دارارقم سکول بہادر پور اور دارارقم سکول مدینہ ٹاون۔ بچوں کی بہترین کارکردگی اور والدین کی 100% شرکت پر بہت مشکور ہیں۔
والدین کا دارارقم سکول کے ناظرہ قرآن اور ایکٹیویٹی پر منحصر تعلیمی نظام پر اظہار تشکر۔ ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ شہر کے بہترین سکولز کی طرح دارارقم میں بھی ہر چیز عملی طور پر کر کے سمجھائی جاتی ہے جو کہ چھوٹے بچوں کے لئے بہت مفید ثابت ہو رہی ہے