Pir Hayat Muhammad my grand father

Pir Hayat Muhammad my grand father My grandfather and the saint Pir Hayat Muhammad (RA) was son of Pir Syed Bahar Shah, who was a resident of the village Beaj Bahar, tehsil Islamabad Jammu a

15/01/2026
حسد نہیں شکر
25/09/2025

حسد نہیں شکر

17/01/2025

جمعہ سب پرفرض نہیں مگرظہرسب پرفرض چاھےمررھاھوہوش میں ھوتو
جمعہ کی فرضیت ساقط مسافر،معذورنابالغ،بےعقل،خاتون لیکن پڑھناجائز

10/01/2025

وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ
تم چاہ نہیں سکتےاگر/جواللہ نہ چاھے
پہلی بات۔اللہ کی بات آدھی بات پہنچائی جارھی ھے
دو۔ترجمہ عوام فہم نہیں
دوافراد بات کررھےتھے
اگرجواللہ نہ چاھےتوکوئی چاہ بھی نہیں سکتا(وماتشاءون الاان یشاءاللہ) تو پھرانسان جوابدہ کیوں ؟
میں نے سنا تو میرے ذہن میں بھی یہی سوال ابھرالیکن ہضم/قبول نہیں ھورھاتھا
ایسےھونہیں سکتا
جب قرآن کھولاتوایسے واضع ھوگیا جیسےسیاہ میں سفید
مگرعام ترجمہ اورتفسیرپڑھ کریہی تاثرملتاھےجیسے
{وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ: اور تم کچھ نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ اللّٰہ چاہے۔} یعنی تم اللّٰہ تعالیٰ کے چاہے بغیر کچھ چاہ بھی نہیں سکتے
تمہارا ارادہ اور چاہنا اللّٰہ تعالیٰ کے ارادے کے تابع ہے
اسکومزید سمجھانےکیلئےیہ نقاط دیئےہیں
(1)انسان اپنے اختیاری کام میں مختار ہے
(2) انسان کا اختیار مستقل نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی مَشِیَّت کے تابع ہے
(3) دنیا کا ہر کام اللّٰہ تعالیٰ کی مَشِیَّت اورارادے سے ہے مگر اس کی پسندیدگی سے نہیں
(4)اللّٰہ تعالیٰ بندے کے ہر کام کا ارادہ فرماتا ہے مگر اسے برے کام کی رغبت یا مشورہ نہیں دیتا بلکہ اس سے منع فرماتا ہے ، برے کاموں کی رغبت ابلیس لعین دیتا ہے

ذہن میں پھربھی مفہوم آرھاتھاجومعترض بیان کررھاتھا
پھرمیں نے ساری سورہ پڑھی تو29 آیات صرف اس ایک پیغام ماتشاءون الاان یشاءاللہ کوپہچانےکیلئےاتنی قسمیں اور وضاحتیں کی اسکےحتمی اور سچا ھونے میں کہ
وہ فرد جوسیدھی راہ پہ آنا/چلناچاھے(لمن شاءمنکم ان یستقیم)
پیغام
وماتشاءون الا ان یشاءاللہ
وہ چاہ (کر)ھی نہیں سکتاوہ جو اللہ(نہ) چاھے
وہ کیاکریگاسوائےاسکے جواللہ چاھے
یعنی اگرتم داعی ھومسلمان بننےکے(مؤمن)توتم کچھ اسکےعلاوہ نہیں کرسکتے جواللہ چاھے
اور اللہ کیا چاہتاھے
اطیعواللہ واطیعوالرسول مزید مخصوص /مختصر
رسول کی اطاعت میری(اللہ کی)اطاعت ھے(مَنۡ یُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰہَ ۚ وَ مَنۡ تَوَلّٰی فَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ عَلَیۡہِمۡ حَفِیۡظًا)
اور مزید قربت(اپنی محبت)حاصل کرنے کابھی طریقہ بتادیا
میں تم سے محبت کرونگا
قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ
ان سے کہو! اگر تم اللہ کو دوست رکھتے ہو تو میرے فرمان بردار ہوجاؤ اللہ تمہیں دوست رکھے گا
اللہ فہم سےبڑھکرعمل نصیب کردے

16/11/2024

منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے ۔

05/10/2024

Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 23

وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾

اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا ۔

Address

Sialkot

Telephone

+923009560394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Hayat Muhammad my grand father posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pir Hayat Muhammad my grand father:

Share