Islami Jamiat-e-Talaba Larkana Division

Islami Jamiat-e-Talaba Larkana Division Islami Jamiat Talaba has made by many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan.

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ مبارکپور کے زیرِ اہتمام اجتماعِ کارکنان منعقد ہوا، جس میں تمام کارکنان نے اپنا تعارف کروایا۔ اس م...
14/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ مبارکپور کے زیرِ اہتمام اجتماعِ کارکنان منعقد ہوا، جس میں تمام کارکنان نے اپنا تعارف کروایا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع جیکب آباد برادر محمد نبی بخش سومرو کارکنان سے مخاطب ہوئے۔
ناظم حلقہ مبارکپور برادر سجاد علی منگریو بھی شریک ہوئے۔

🥭🏊 Mango & Pool Party 2026 🏊🥭اسلامی جمعیت طلبہ لاڑکانہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام📍 لاڑکانہ مقام & شڪارپور مقام کے طلبہ کے لیے ...
02/06/2026

🥭🏊 Mango & Pool Party 2026 🏊🥭

اسلامی جمعیت طلبہ لاڑکانہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام

📍 لاڑکانہ مقام & شڪارپور مقام کے طلبہ کے لیے خصوصی پروگرام

📅 07 June (Sunday)
📍 Venue: Larkana Swimming Pool
💰 Fee: Rs. 200

✨ آم پارٹی
🏊 سوئمنگ پول تفریح
📚 تربیتی و اخلاقی سرگرمیاں
🤝 باہمی تعلقات اور یادگار لمحات

تمام رفقاء، کارکنان اور طلبہ شرکت یقینی بنائیں۔

📞 Contact: 03188595514

Organized by: Islami Jamiat Talaba Larkana Division
(Larkana Maqam & Shikarpur Maqam) 💙🤍

24-05-2026ضلع جیکب آباد، حلقہ مبارک میں درسِ حدیث منعقد ہوا،جس میں ناظمِ حلقہ سجاد علی منگریو بھی موجود تھے۔درسِ حدیث می...
26/05/2026

24-05-2026
ضلع جیکب آباد، حلقہ مبارک میں درسِ حدیث منعقد ہوا،
جس میں ناظمِ حلقہ سجاد علی منگریو بھی موجود تھے۔
درسِ حدیث میں کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور حدیث پاک کے پیغام کو سمجھنے کی سعادت حاصل کی۔

حلقہ مبارک میں درسِ قرآن منعقد ہوا،جس میں ناظمِ حلقہ سجاد علی منگریو بھی موجود تھے۔درسِ قرآن میں کارکنان نے بھرپور شرکت ...
17/05/2026

حلقہ مبارک میں درسِ قرآن منعقد ہوا،
جس میں ناظمِ حلقہ سجاد علی منگریو بھی موجود تھے۔
درسِ قرآن میں کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور قرآنِ مجید کے پیغام کو سمجھنے کی سعادت حاصل کی۔

15/05/2026اجتماعِ امیدواران منعقد ہوا جس میں اجتماع برائے ناظمین کی پلاننگ بھی کی گئی۔اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ...
17/05/2026

15/05/2026

اجتماعِ امیدواران منعقد ہوا جس میں اجتماع برائے ناظمین کی پلاننگ بھی کی گئی۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع جیکب آباد محمد نبی بخش سومرو اور ناظم حلقہ جیکب آباد اسامہ تنولی بھی موجود تھے، جبکہ ساتھ کولڈ ڈرنک بھی کی گئی۔

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ کندکوٹ کے جانب سے درس قرآن کا پروگرام  رکھا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب امیر جماعت اسلامی ضلع کشمو...
12/05/2026

اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ کندکوٹ کے جانب سے درس قرآن کا پروگرام رکھا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب امیر جماعت اسلامی ضلع کشمور مولانا رفیع الدین چنہ اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کشمور برادر امتیاز بلوچ اور ناظم حلقہ امیر حمزہ گاجانی موجود تھا

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے اجتماع رفقاء کا پروگرام  رکھا گیا جس میں خصوصی شرکتناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ...
27/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے اجتماع رفقاء کا پروگرام رکھا گیا جس میں خصوصی شرکت
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ، برادر راؤ مسلم جاوید اور ناظم ڈویزن برادر زاہد حسین سہتو اور معتمد ڈویزن طاہر نور اور ناظم ضلع برادر امتیاز بلوچ اور ناظم حلقہ امیر حمزہ گاجانی بے موجود تھے

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ برادر محمد مسلم راؤ نے لاڑکانہ ڈویژن کے دورے کے دوران ضلع جیکب آباد کا تنظیمی دورہ کیا...
19/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ برادر محمد مسلم راؤ نے لاڑکانہ ڈویژن کے دورے کے دوران ضلع جیکب آباد کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے رفقاء سے ملاقات کی، کام کا جائزہ لیا اور کام میں بہتری کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
اس موقع پر ناظم ڈویژن زاہد حسین سہتو، معتمد ضلع طاہر نور، ناظم ضلع جیکب آباد برادر محمد نبی بخش سومرو، رکن جمعیت سلمان علی لاشاری اور ناظم حلقہ جیکب آباد اسامہ تنولی بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ شہدادکوٹ کے جانب سے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت حافظ زاھد حسین سہتو صاحب ناظم ا...
12/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ شہدادکوٹ کے جانب سے اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت حافظ زاھد حسین سہتو صاحب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاڑکانہ ڈویڑن نے کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے اس موقعی پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ناظم شہر شہدادکوٹ حافظ سرفراز احمد بھی موجود تھے

Address

Lakhi Gate Near Hafiz Ramzan Msjid, Office IJT Larkana Division
Shikarpur
78100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Larkana Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Larkana Division:

Shortcuts

Share