18/05/2026
☆ ہمارے اصل ہیروز — سانجھ بلڈ ڈونرز ☆
وہ لوگ جو بغیر کسی لالچ کے اپنا خون عطیہ کرتے ہیں، دراصل انسانیت کی سب سے خوبصورت خدمت انجام دیتے ہیں۔
آپ کا ایک عطیہ کسی کی سانسیں بحال کرتا ہے، کسی خاندان کی خوشیاں واپس لاتا ہے اور امید کے چراغ روشن کرتا ہے۔
سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے تمام بلڈ ڈونرز کو سلام پیش کرتی ہے۔
آپ انسانیت کے سفیر، محبت کے پیامبر اور معاشرے کے حقیقی ہیرو ہیں۔
“خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں”