22/03/2023
رمضان المبارک اللہ تعالیٰ ہمیں برکتوں والے اس ماہ مبارک میں اپنا قرب نصیب فرمائے دنیاوی معاملات میں حائل مشکلات سے نجات عطا فرمائے دینی معاملات میں استقامت عطا فرمائے
اے مالک جہاں میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما