Student Organization Poor Voice - SOPV

Student Organization Poor Voice - SOPV This Page is Run by the Team of Student Organization Poor Voice SOPV Office.

    نے "طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز" کی طرف سے غریب اور یتیم بچوں کو مفت کاپیاں اور پین وغیرہ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی ...
22/05/2024

نے "طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز" کی طرف سے غریب اور یتیم بچوں کو مفت کاپیاں اور پین وغیرہ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی

"طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز" کی طرف سے ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈرز کو میڈل 🏅 پہنائے گئے

| | | | | | |

22/05/2024

12/05/2024

بانی چیئرمین طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز ملک سلطان سراف خان کی پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک باد ...
09/04/2024

بانی چیئرمین طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز ملک سلطان سراف خان کی پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک باد


‏‪‬

یوتھ ایم پی اے ، صدر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ و بانی چیئرمین طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز کا عید الفطر پر پیغام

عید الفطر کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت میں پورے عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں:

اپنے مسافر بھائیوں کو بھی عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں : سلطان سراف

پاکستان کی سلامتی و خوشحالی اور پختونخوا ، فلس۔طین، افغانستان اور کشمیر سمیت پوری دنیا میں امن کے لئے دعا گو ہوں: ملک سلطان سراف خان

اس موقع پر میں صاحب ثروت افراد سے گزارش ہے کہ وہ اپنے غریب بھائیوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹیں: سلطان سراف کی اپیل

رواداری، عاجزی اور غریبوں کے لئے سوچنا وہ اقدار ہیں، جو رمضان الکریم کی تعلیمات کا ماخذ ہیں: سلطان سراف خان

اس جذبے سے مستفید ہونے کی ضرورت اتنی پہلے کبھی نہیں تھی، جتنی آج ہے: ملک سلطان سراف خان

ظلم و ناانصافیوں کا نشانہ بننے والے چاہے مسلمان ہوں یا غیر مسلم، ہمیں ان سے ہمدردی ہے: سلطان سراف خان

عید کے موقع پر ہوائی فائرنگ ، موٹر سائیکل ون ویلنگ اور آتش بازیوں سے اجتناب کریں : ملک سلطان سراف خان


   فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ میں یوتھ ایم پی اے منتخب ۔سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کا اور بعد میں فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ اور اپنے دو...
19/03/2024

فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ میں یوتھ ایم پی اے منتخب ۔

سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کا اور بعد میں فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ اور اپنے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جن کی کوشش اور دعاؤں کی بدولت مجھے یہ موقع مل گیا یوتھ پارلیمنٹ میں اپنے نوجوانوں اور غریب عوام کی آواز اٹھانے کا ۔
سلطان سراف خان

خاص طور پر میں اپنے بھائی محمد اسامہ ، اسپیکر فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ ہارون رشید صاحب اور ڈپٹی اسپیکر سانیہ جاوید صاحبہ کی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں کی بدولت یوتھ پارلیمنٹ کو جیالوں کی پہنچنا بہت آسان ہے ۔
سلطان سراف خان

میں شانگلہ کے نوجوانوں کی مسائل کے حل کے لئے ہر وقت، ہر جگہ اور ہر فورم پر آواز اٹھانے کے لئے تیار ہو ۔
سلطان سراف خان

طلبہ، نوجوانوں اور غریب عوام کی بہترین رہنمائی کرنے کے لئے پُرعزم ہو، طلباء ، کوئلہ کان کی مزدوروں اور شانگلہ کے غریب عوام کی آواز بن کر سیاست کررہا ہوں ۔
سلطان سراف خان

شانگلہ کے تمام مسائل کو اجاگر کرنا اور پارلیمان میں اسے زیر بحث لانا میں اچھی طرح جانتا ہوں ۔
سلطان سراف خان

مجھے فخر ہے کہ شانگلہ کے نوجوانان میرے ساتھ کھڑے ہیں ۔
سلطان سراف خان

صدر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ و بانی چیئرمین طلبہ تنظیم غریبوں کی آواز ، کوآرڈینیٹر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا الپوری ، نائب صدر یوتھ آف شانگلہ ، ضلعی وائس چیئرمین پاک سول سولجر آرگنائزیشن

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Organization Poor Voice - SOPV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share