Hazrat taif foundation

Hazrat taif foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat taif foundation, Non-Governmental Organization (NGO), shangla beley baba, Shangla.

"ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیںمگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے۔"
28/09/2026

"ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں
مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے۔"

زَيَّنَكَ اللَّهُ بِأَلْوَانِ الْعَرْشِمیرے بھائی خدا تجھے عرشوں کے رنگ لگائے  میرے سب پیارے بھائیوں کے لیے دعا ہے کہ یا...
27/09/2026

زَيَّنَكَ اللَّهُ بِأَلْوَانِ الْعَرْشِ
میرے بھائی خدا تجھے عرشوں کے رنگ لگائے

میرے سب پیارے بھائیوں کے لیے دعا ہے کہ
یا اللہ ہم سب کی زندگیوں کو اپنی خاص رحمتوں برکتوں اور عرش کے رنگوں سے سجا دے اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کے زنگ دور فرما کر انہیں اپنے نور سے منور کر دے اور ہمیں ایسا انسان بنا جس کے چہرے اور اخلاق پر تیری رضا کا رنگ جھلکتا ہو
​یا ارحم الراحمین ہم سب کی پریشانیوں اور دکھوں کو مٹا کر ہماری زندگیوں میں سکون اور آسانیاں بھر دے مولا دنیا کی اس مختصر زندگی میں ہم سب کو ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما کہ روزِ محشر جب کوئی سایہ نہ ہو تو ہم سب کو تیرے عرش کا ٹھنڈا سایہ نصیب ہو
​ہماری اس دعا کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخش دے
​آمین یا رب العالمین🤲

چی دا روڈ بہ پہ کم ملک کیی وی ستاسو پہ یقین 🤪
26/09/2026

چی دا روڈ بہ پہ کم ملک کیی وی ستاسو پہ یقین 🤪

22/09/2026

صبح کی خاموش فضا میں قرآن کی تلاوت دل کو ایک عجیب سا سکون دیتی ہے۔ آئیے چند لمحے اللہ کے کلام کے ساتھ گزاریں۔ 🤍

11/09/2026
� جبلِ اُحد — رات کا حسین منظر 🏔️رات کی خاموشی میں جب جبلِ اُحد کو دیکھا جائے تو دل خود بخود اُن عظیم یادوں میں کھو جاتا...
11/09/2026

� جبلِ اُحد — رات کا حسین منظر 🏔️

رات کی خاموشی میں جب جبلِ اُحد کو دیکھا جائے تو دل خود بخود اُن عظیم یادوں میں کھو جاتا ہے جو اس پہاڑ سے وابستہ ہیں۔
یہ وہ اُحد ہے جس کے بارے میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: “اُحد ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اُحد سے محبت کرتے ہیں۔”

دن کی روشنی میں نظر آنے والا یہ پہاڑ رات کی تاریکی میں اور بھی پُراسرار اور باوقار محسوس ہوتا ہے۔ ✨

اے اللہ! ہمیں مدینہ منورہ کی بار بار حاضری نصیب فرما، اُحد کی زیارت نصیب فرما، اور ہمارے دلوں میں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت ہمیشہ قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️


Riaz Shangla

Address

Shangla Beley Baba
Shangla
N+T

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat taif foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share