Awami Khidmat Social Welfare Society

Awami Khidmat Social Welfare Society AKSWS is a non-governmental, non-profit organization dedicated to poverty alleviation.

Manifesto of Awami Khidmat Welfare SocietyThe Awami Khidmat Welfare Society is founded on the guiding principle of “self...
21/06/2025

Manifesto of Awami Khidmat Welfare Society

The Awami Khidmat Welfare Society is founded on the guiding principle of “self-help in the service of humanity.” Our vision is to build a compassionate and inclusive society where every individual, regardless of race, religion, caste, or background, is given equal opportunity for growth, dignity, and well-being.

Our mission is to:

Serve humanity without any form of discrimination. To uplift the poor, marginalized, and vulnerable sections of society through sustainable welfare initiatives.

Address the basic needs of underserved communities in areas such as health, education, food security, and disaster relief.

The Society operates entirely on a voluntary, non-political, and non-commercial basis. We firmly believe in empowering communities through grassroots involvement and encourage all citizens to take an active role in social betterment.

Every individual is invited to become a part of this noble cause. Whether through time, skills, or resources, your contribution can bring a meaningful change in the lives of those who need it most. Together, we can create a more just, humane, and caring society.

عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کا منشور صرف اور صرف 'اپنی مدد آپ' کے تحت خدمتِ خلق کرنا ہے۔ ہمارا مقصد بلا امتیاز رنگ، نسل، ...
21/06/2025

عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کا منشور صرف اور صرف 'اپنی مدد آپ' کے تحت خدمتِ خلق کرنا ہے۔
ہمارا مقصد بلا امتیاز رنگ، نسل، اور مذہب، معاشرے کے کمزور اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے۔ سوسائٹی خالصتاً رضاکارانہ بنیادوں پر چلائی جا رہی ہے، اور ہر فرد کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس کارِ خیر میں اپنا کردار ادا کرے۔

پھگواڑی: عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم کی تقریب کا دوسرا مرحلہ کامیاب ۔۔ عوامی خدمت ویلفیئر سوس...
21/06/2025

پھگواڑی: عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم کی تقریب کا دوسرا مرحلہ کامیاب ۔۔

عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام پھگواڑی گاؤں میں مستحقین اور غرباء میں راشن تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس فلاحی اقدام کو مقامی عوام نے بے حد سراہا اور کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

تقریب کے موقع پر سرپرست اعلیٰ علی حسین زاہد، رانا مدثر، رانا محمد عدنان اور محمد اشرف کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ گاؤں کے مکینوں نے ان کے جذبۂ خدمت خلق کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

۔

پھگواڑی گاؤں میں عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زہر اہتمام غرباء میں راشن کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام.معذور افراد میں ویل...
05/05/2025

پھگواڑی گاؤں میں عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زہر اہتمام غرباء میں راشن کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام.
معذور افراد میں ویل چیئر اور واکر تقسیم کی گئیں.
گاوں پھگواڑی کی عوام نے کار خیر اور خدمت خلق کے اس کام کو کرنے پر سر پرست اعلی علی حسین زاہد، رانا مدثر، رانا محمد عدنان, محمد اشرف کا شکریہ ادا کیا

چیرمین رانا طاہر, خواتین کو راشن تقسیم کرتےہوئے
03/05/2025

چیرمین رانا طاہر, خواتین کو راشن تقسیم کرتےہوئے

عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کا منشور صرف اپنی مدد آپ کے تحت خدمت خلق ھے چیرمین ویلفیئر خدمت ویلفیئر ۔۔ رانا طاہر آسی
03/05/2025

عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کا منشور صرف اپنی مدد آپ کے تحت خدمت خلق ھے چیرمین ویلفیئر خدمت ویلفیئر ۔۔
رانا طاہر آسی

پھگواڑی گاؤں میں عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زہر اہتمام غرباء میں راشن کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام معذور افراد میں ویل...
03/05/2025

پھگواڑی گاؤں میں عوامی خدمت ویلفیئر سوسائٹی کے زہر اہتمام غرباء میں راشن کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام معذور افراد میں ویل چیئر اور واکر تقسیم کی گئیں

16/03/2025

AKSWS is a non-governmental, non-profit organization. It focuses on poverty alleviation and supporting the helpless, needy, and disabled individuals and families.

16/03/2025

Address

Union Council Phagwari
Shakargarr
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Khidmat Social Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share