15/05/2026
.....عطیہ قربانی....
اپنے حصے کا چراغ جلا ئیں
عطیہ قربانی کے تحت قربانی کا حصہ (35000 پینتیس ہزار روپے) بک کروائیں اور گوشت غریبوں میں تقسیم کروا کر گھروں کے چراغ روشن کریں
*آسرا فاؤنڈیشن شکرگڑھ کے تحت عطیہ قربانی کرنے سے آپ کا فریضہ قربانی بھی شرعی طریقے سے ادا ہو جائے گا
اور آپ کے حصے کا گوشت لوگوں میں تقسیم بھی کر دیا جائے گا
جس سے آپ کے ثواب میں مزید اضافہ ہوگا
آسرا فاؤنڈیشن شکرگڑھ
جیز کیش نمبر
03007765270
عبدالغفار قادری
Shakargarh News Shakargarh1 News Yaqoob Memorial Hospital Street City Police Station Railway Road Shakargarh Shakargarh Media نارووال شکرگڑھ ظفروال نیوز نیٹ ورک
NSZN News Network Sukho Chak , Shakar Garh Ali Khan Ali Khan Ghulam Rasool Pakistani Assistant commissioner skg DreamCafe Skg #اجتماعی #قربانی #عطیہ