The Kindness Circle

The Kindness Circle 🌍 Welcome to our official NGO page — a platform dedicated to humanity, hope, and positive change.

We believe that even the smallest act of kindness can transform lives. Through community support, education, awareness, and social welfare initiatives.

07/05/2026

“زندگی اتنی confusing ہو گئی ہے کہ
صبح اٹھتے ہی پہلے یہ decide کرنا پڑتا ہے
کہ دوبارہ سو جانا ہے یا انسان بن کر دن گزارنا ہے 😭😂”

وہ feeling جب آپ fridge کھولتے ہو…اور 2 منٹ بعد بھی سوچ رہے ہوتے ہو:"میں آیا کس لیے تھا؟" 🤦‍♂️😂کمنٹ کرو اگر آپ کے ساتھ ب...
23/04/2026

وہ feeling جب آپ fridge کھولتے ہو…
اور 2 منٹ بعد بھی سوچ رہے ہوتے ہو:
"میں آیا کس لیے تھا؟" 🤦‍♂️😂

کمنٹ کرو اگر آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے 😂👇

Real struggle کیا ہے؟ 🤔صبح جلدی اٹھنا 😴Mobile چھوڑنا 📱پڑھائی کرنا 📚
23/04/2026

Real struggle کیا ہے؟ 🤔
صبح جلدی اٹھنا 😴
Mobile چھوڑنا 📱
پڑھائی کرنا 📚

جن کا ارادہ سچا ہو اور نیت رب سے گفتگو کی ہو، تو انہیں دوران نیند بھی نماز فجر کی فکر رہتی ہے۔ ❤️ 💯
15/07/2025

جن کا ارادہ سچا ہو اور نیت رب سے گفتگو کی ہو، تو انہیں دوران نیند بھی نماز فجر کی فکر رہتی ہے۔ ❤️ 💯

*امی: کچن سے پلیٹ لانا*  *میں: کدھر ہے؟ مجھے نظر نہیں آرہی۔*  *امی: چولہا دکھ رہا ہے؟*  *میں: جی امی۔*  *امی: تو گیس جلا...
14/07/2025

*امی: کچن سے پلیٹ لانا*

*میں: کدھر ہے؟ مجھے نظر نہیں آرہی۔*

*امی: چولہا دکھ رہا ہے؟*

*میں: جی امی۔*

*امی: تو گیس جلا کر موبائل جلا دو بیٹا سب دکھے گا۔*🤣🤣🤣🤣🤣

13/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

*اکثر گاوں میں جس بندے کے پاس 4 پیسے آ جائیں وہ کرکٹ فٹبال اور مرغوں کی لڑائی میں مہمان خصوصی بن جاتا ہے*🤣🤣😂😂😂😂😂😂🤣🤣
13/07/2025

*اکثر گاوں میں جس بندے کے پاس 4 پیسے آ جائیں وہ کرکٹ فٹبال اور مرغوں کی لڑائی میں مہمان خصوصی بن جاتا ہے*🤣🤣😂😂😂😂😂😂🤣🤣

12/07/2025

*سارا بچپن ہینڈرائٹنگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا*🥴
*مار بھی کھائی*😩😝
*اور اب زندگی keyboard پر گزر رہی ہے*😅😂🤣😂😂😂😜😂😂

*سسرال میں داماد کی عزت اس لیے بھی ذیادہ کی جاتی ہے کیونکہ انھیں معلوم ہوتاہے کہ یہ واحد انسان ہے جس نےہمارے گھر کے طوفا...
12/07/2025

*سسرال میں داماد کی عزت اس لیے بھی ذیادہ کی جاتی ہے کیونکہ انھیں معلوم ہوتاہے کہ یہ واحد انسان ہے جس نےہمارے گھر کے طوفان کو سنبھالا ہوا ہے۔😀😀😀*

Address

Shaher Sultan Jatoi Road Near Hassan Cotton Factory
Shahr Sultan
12345

Telephone

+92 302 9071499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Kindness Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share