27/05/2026
🌙✨ صدقِ خلیلؑ اور صبرِ حسینؓ کی عظیم یاد کے ساتھ آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ✨🌙
قربانی صرف رسم نہیں بلکہ ایثار، محبت، صبر اور انسانیت کا درس ہے۔
آئیے اس بابرکت دن پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں، یتیموں، بیواؤں اور مستحق خاندانوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔ ❤️
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو ہمیشہ رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین
📍 عاشق بھٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن
نولکھا چوک، دربار روڈ، شاہکوٹ
📞 0340-4804870
💚 عید کی خوشیاں دوسروں تک پہنچائیں، یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور انسانیت کی خدمت کے اس مشن کا حصہ بنیں۔ ✨