13/05/2026
🚨 لاہور میں سجنے جا رہا ہے ایک بہت بڑا ہنر اور روزگار کا میلہ —
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور مائیگرنٹ ریسورس سنٹر پاکستان (Migrant Resource Centre Pakistan) کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار موقع!
یہ میگا جاب فیئر حکومتِ پنجاب کے اُس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو معیاری ہنر، روزگار کے مواقع اور محفوظ و باخبر کیریئر راستے فراہم کرنا ہے۔
📍 مقام: ایکسپو سنٹر لاہور
📅 تاریخ: 21 مئی 2026
یہ اقدام منعقد کیا جا رہا ہے یورپی یونین (European Union in Pakistan) کے تعاون سے جبکہ اسے International Centre for Migration Policy Development (ICMPD) کے ذریعے PROTECT پروگرام کے تحت عملی شکل دی جا رہی ہے۔
1. روزگار کے مواقع
2. کمپنیوں سے براہِ راست ملاقات
3. ہنرمند نوجوانوں کے لیے بہتر مستقبل
4. بیرون ملک ملازمت کی رہنمائی اور کیریئر کے مواقع
🌐 www.pvtc.gop.pk
📞 042-35209200
🌐 www.mrc.org.pk
📞 0304-111-2-123
✉️ [email protected]
#روزگار
#ہنر
#لاہور