Minhaj Youth League Faisalabad

Contact the organization

Minhaj Youth League Faisalabad This page represent the youth for their souls purification, characters building, leadership development and more......

19/09/2026

ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کا
جامعہ ضیاء العلوم
ادارہ تعلیمات اسلامیہ
اور گولڑہ شریف کا دورہ
Prof. Dr. Hassan Mohiuddin Qadri
Minhaj Youth League
Minhaj-ul-Quran International [Official]

کوہاٹ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والا دھماکہ اور دہشت گردی انتہائی قابلِ مذمت ہے۔مساجد اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنان...
18/09/2026

کوہاٹ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والا دھماکہ اور دہشت گردی انتہائی قابلِ مذمت ہے۔

مساجد اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور امن کے خلاف سنگین جرم ہے۔
ہم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد

17/09/2026

کیا صحابہؓ اور اہلِ بیتؓ کا موازنہ کرنا درست ہے؟

🌱 A Step Forward in Learning & Personal GrowthI’m pleased to share two recent milestones in my journey of continuous lea...
17/09/2026

🌱 A Step Forward in Learning & Personal Growth

I’m pleased to share two recent milestones in my journey of continuous learning and personal development.

🏅 Certificate of Membership — Positive Psychology Society (PPS)
I’m honored to be recognized as an official active member of the Positive Psychology Society, an organization focused on promoting well-being, personal growth, and human flourishing.

🎓 Certificate of Participation — Mind Management, Not Time Management
I also had the opportunity to participate in a 1.5-hour online webinar focused on mind management, mental clarity, focus, and personal productivity.

These experiences have reminded me that growth is not only about developing professional skills—it is also about understanding ourselves, managing our minds, and continuously improving the way we learn, work, and contribute.

Learning never stops. Every new experience is an opportunity to become better than yesterday. 🌱

16/09/2026

🌹 16 ویں سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹

بفیضانِ کرم
حضور سیدنا طاہر علاؤالدین القادری رحمۃ اللہ علیہ

بفیضانِ کرم
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی

خصوصی شرکت

سید حمایت رسول شاہ قادری

مہمانِ خصوصی

حاجی امین القادری صاحب
احمد بلال قادری صاحب
CEO مون ٹیکسٹائل

خصوصی خطاب

صاحبزادہ پیر سید شفاعت رسول شاہ قادری
ناظم منہاج القرآن علماء کونسل، ڈویژن فیصل آباد

تلاوتِ قرآنِ پاک

قاری عاطف علی سیالوی

نقابت

محمد شاہد سلیم مصطفوی

نعت خواں

غلام فرید چشتی آف لاہور
طارق محمود روفی
صاحبزادہ سید حسین شاہ شاہ صاحب

📅 بتاریخ: 18 ستمبر، بروز جمعۃ المبارک
🕰️ بعد از نمازِ مغرب

📍 بمقام:
علی پارک، نزد جامع مسجد مدنی،
اقبال ٹاؤن، غلام محمد آباد، فیصل آباداگر آپ چاہیں تو میں اسی متن کے لیے گرین، گولڈ اور اسلامی طرز کا AI پوسٹر پرومپٹ بھی بنا دوں۔

ان شاء اللہ اہل سنت میں مزید قربتیں بڑھیں گیں اور نفرتوں کا خاتمہ ہو گا۔۔پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
15/09/2026

ان شاء اللہ اہل سنت میں مزید قربتیں بڑھیں گیں اور نفرتوں کا خاتمہ ہو گا۔۔
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

13/09/2026

گولڑہ شریف:
صاحبزادہ پروفیسر
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
(چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل)
نے گولڑہ شریف میں سجادہ نشین درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف حضرت پیر سید معین الحق گیلانی صاحب سے ملاقات کی۔ انہوں نے ان کی والدہ ماجدہ اور صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی رح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اظہارِ تعزیت کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مرحومین کے لیے بخشش و مغفرت اور بلندیِ درجات کی دعا کی، جبکہ لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بڑے صاحبزادے جناب ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی...
13/09/2026

پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بڑے صاحبزادے جناب ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ملاقات
AR Qadri Muhammad Imran Rana Adrees Muhammad Umar Mustafvi

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے بڑے صاحبزادہے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم، سیٹلائ...
12/09/2026

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے بڑے صاحبزادہے پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کا دورہ کیا اورمفتی حنیف قریشی اورعلامہ پیر سید حسین الدین شاہ چشتی قادری رحمۃ اللہ علیہ کے وصال پر ان کے صاحبزادے شیخ الحدیث ابوالتراب سید حبیب الحق شاہ ضیائی سلطانپوری سے اظہارِ تعزیت کیا۔

اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل نے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اور ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے اپنی کتب پیش کیں۔

11 ستمبر یوم وفات باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
11/09/2026

11 ستمبر
یوم وفات
باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

Address

District
Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj Youth League Faisalabad:

Shortcuts

Share