Blood Donate MIWF

Blood Donate MIWF Your blood donation can save many precious lives, so please donate blood friends for the people who need your blood.

to save one life it means to be save whole humanity. we should must donate blood for our community and for our brotherhood relationship.

14 جون انٹرنیشنل ڈےپوری دنیا میں 14 جون کو بطور انٹرنیشنل بلڈ ڈے منایا جاتا ہے جس کا مقصد بلڈ کی اہمیت کو اجاگر کرنا،اور...
14/06/2025

14 جون انٹرنیشنل ڈے

پوری دنیا میں 14 جون کو بطور انٹرنیشنل بلڈ ڈے منایا جاتا ہے جس کا مقصد بلڈ کی اہمیت کو اجاگر کرنا،اور بلڈ ڈونیٹ (عطیہ) کرنے والوں کا شکریہ ادا کرنا۔ محب اسلام ویلفئیر فاؤنڈیشن 2010 سے بلڈ بنک چلا رہی ہے جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہوئے اور قیمتی انسانی جانوں کو بچایا گیا۔ فاؤنڈیشن نے 14 مئی سے بلڈ مہم شروع کی جس کا عنوان (انسانیت زندہ ہے) بلڈ کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور لوگوں کو بلڈ بنک میں شامل کرنا۔خون کا عطیہ بہتریں صدقہ ہے قرآن میں اللہ فرماتا ہے ۔بے شک اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ آئیے آگے بڑھیں ہمارا ساتھ دیں ہمارا حصہ بنیں
میاں ذیشان
محب اسلام ویلفئیر فاؤنڈیشن 65 گ ب جڑانوالہ

عطیہِ خون کے عالمی دن پر اہم پیغام!یہ دن آگاہی کے لیے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو معلومات فراہم کی...
14/06/2025

عطیہِ خون کے عالمی دن پر اہم پیغام!
یہ دن آگاہی کے لیے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو معلومات فراہم کی جائیں اور اُنہیں انسانیت کا درس دیا جاۓ ۔ خون عطیہ کرنے سے نہ صرف مریض کا بھلا ھوتا ھے بلکہ دینے والا بھی بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔ خون بچا کر رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ھوتا مگر دینے سے مریض اور آپ کی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ آپکا خون کسی کی جان بچانے کے کام آتا ہے اس سے زیادہ نیکی کا کام کیا ھوگا ۔ آئیں ساتھ مل کر خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر کسی کی دعاؤں میں شامل ھو جائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارا خامی و ناصر ہو
خون دیجئے۔۔آپکے خون کی چند بوندیں کسی کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ بکھیر سکتی ہیں کسی کی آنکھوں میں ٹوٹتے بکھرتے سپنوں کو تعبیر کی منزل دے سکتی ہیں اور کسی کی زندگی کے بجھتے چراغ کے لیے امید کی نئی کرن ثابت ہو سکتی ہیں۔ قدم اٹھائیے بارش کا پہلا قطرہ بنئیے خون عطیہ کرنے کے بارے اپنے ارد گرد کے لوگوں سے بات کیجیئے تاکہ بچایا جا سکے موت سے بغل گیر ہوتی زندگی کو، ایک اور موقعہ دیجیئے اکٹھے قہقہے لگانے کا، کچھ فرائض کے نبھانے کا، روٹھوں کو منانے کا، کچھ نئے پرانے رشتے نبھانے کا اور زندگی سے پنجہ لڑانے کا۔۔
خون ک عطیہ دینے کے لئے ہمارے ممبر بنیں اور خون کا عطیہ کیجئے ممبر بنے کے لئے اپنا نام موبائل نمبر اور ایڈریس بلڈ گروپ ہمیں درجہ زیل نمبرز پر ارسال کریں یا انبکس پر ہم سے ربطہ کریں 03067742842
03227946500

خون دیجیئے ۔۔۔۔۔زندگی محفوظ کیجیئے

24/05/2025

17/05/2025

15/05/2025

انسانیت زندہ ہے بلڈ مہم فاؤنڈیشن 2010 سے بلڈ بنک چلا رہی ہے۔ 15 سال پر محیط عرصہ میں علاقے کے لوگوں کو بلڈ مہیا کرتے آ ر...
14/05/2025

انسانیت زندہ ہے بلڈ مہم
فاؤنڈیشن 2010 سے بلڈ بنک چلا رہی ہے۔ 15 سال پر محیط عرصہ میں علاقے کے لوگوں کو بلڈ مہیا کرتے آ رہے ہیں۔ جس سے سیکنڑوں لوگوں کی زندگیوں کو بچایا گیا۔ لسٹ میں موجود لوگ ہر سال بیماریوں اور عمر زیادہ ہونے سے کم ہو رہے ہیں۔ ہمیں مزید ڈونرز کی ضرورت ہے جو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں انسانیت کے اس عظیم کام میں پیش پیش ہوں۔ائیے آپ بھی قدم آگے بڑھائیں اور ہمارا ساتھ دیں۔ آپ ہمارے ساتھ رجسٹرڈ ہو جائیں اپنے دوستوں کو شامل کریں اپنے عزیزوں اکارب کو شامل کروا سکتے یا ہمارے اس پیغام کو دوسرے لوگوں تک پہنچائیں۔
بلڈ بینک سیکرٹری
میاں بلال صاحب 03067742842
منجانب محب اسلام ویلفئیر فاؤنڈیشن 65 گ ب جڑانوالہ

Address

Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Donate MIWF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share