Ghazi Welfare Trust

Ghazi Welfare Trust Ghazi Welfare Trust is a non governmental organization started working in Kotli Azad Kashmir, mainly

16/03/2026
12/02/2026

ماہ رمضان میں اپنے ان احباب کا ضرور خیال رکھنا جو سفید پوش ہیں دنیا اور آخرت کی یہی کمائی ہے

چار ماہ سے لاپتہ    سرہوٹہ کا نوجوان اکرام  ولد طالب حسین  کی نعش  چار  ماہ بعد سرہوٹہ نالہ  بان سے ملی بہت دکھ کی بات ہ...
29/12/2023

چار ماہ سے لاپتہ سرہوٹہ کا نوجوان اکرام ولد طالب حسین کی نعش چار ماہ بعد سرہوٹہ نالہ بان سے ملی بہت دکھ کی بات ہے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور سوگواران کو انصاف فراہم کیا جائے اس معاملے میں پورے علاقہ کے حق بنتا ہے سوگواران کا ساتھ دیا جائے تا کے اس کے بعد اس طرح کی کی حرکت کرنے کوئی جرات نا کرے
اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

انتہائی معصوم انسان خوش مزاج آ ج اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا بہت دکھ ہوا سن کے اللّٰہ تعالی جنت نصیب کرے
23/10/2023

انتہائی معصوم انسان خوش مزاج آ ج اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا بہت دکھ ہوا سن کے اللّٰہ تعالی جنت نصیب کرے

بہت افسوس کے ساتھ  اطلاع دی جاتی۔ہے  وسیم بٹ کرتوٹ تھاتھی والوں کی جواں سالہ بیٹی   وفات پا گئی ہے  اللّٰہ جوار رحمت میں...
08/10/2023

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی۔ہے وسیم بٹ کرتوٹ تھاتھی والوں کی جواں سالہ بیٹی وفات پا گئی ہے اللّٰہ جوار رحمت میں جگہ دےنماز جنازہ کل9.10.23 بروز سوموار دن ۱۱بجے مرکزی مسجد کرتوٹ میں ادا ۔ کیا جائے گا

Address

Sarhota
11100

Telephone

+923453975582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghazi Welfare Trust:

Share