PDA Sargodha

PDA Sargodha سرگودھا کے تمام قابلِ اعتماد پراپرٹی ڈیلرز کا ایک مضبوط پلیٹ فارم۔ اتحاد، ترقی اور بھروسہ ہمارا منشور

01/03/2026
سوچنے کا مقام
27/02/2026

سوچنے کا مقام

دوسروں پر کیچر اچھالنے والوں کا کردار؟
27/02/2026

دوسروں پر کیچر اچھالنے والوں کا کردار؟

27/02/2026

یا اللہ ہمیں حاسدوں کے حسد
شریروں کے شر
منافقوں کی منافقت سے بچا

27/02/2026

سوچنے کا مقام
انسان کی تحریر اس کی تربیت اور سوچ کی عکاسی کرتی ہے

سیف الرحمن ڈوگر اور ان کی ٹیم کو پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن پی ڈی اے کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد
24/02/2026

سیف الرحمن ڈوگر اور ان کی ٹیم کو پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن پی ڈی اے کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد

24/02/2026

اسلام علیکم
تمام رئیلٹر دوست امید ہے خیریت سے ہونگے
پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن PDA سے پہلے رئیلٹرز کی کوئی نمائندہ تنظیم نہیں تھی اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے چند دوستوں نے اس کی ذمہ داری لی اور جہاں تک ممکن ہوا اداوں میں نمائندگی بھی کی اور مسائل کو حل کروایا جن میں ایف بی ویلیوش ٹیبل PRA کچہری کنٹونمنٹ بورڈ وغیرہ شامل ہیں کمی کوتاہیاں بھی ہوئیں
چند دوستوں نے الیکشن کا مطالبہ کیا تنقید کا سلسلہ شروع کیا جس کا PDA کے دوستوں نے خندہ پیشانی سے سامنا کیا یہی سلسلہ چلتے چلتے الیکشن کا ماحول بن گیا الیکشن ہوگیا اللہ تعالٰی نے سیف الرحمن ڈوگر اور ان کی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا قربان گجر صاحب اور ان کی ٹیم نے محنت کی لیکن کامیابی نصیب نہیں ہوئی
تنقید کا سلسلہ رکنا چاہیے تھا لیکن ابھی تک کچھ ناعاقبت اندیش دوست اس سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہیں اس سلسلے کو ایک لیڈر نے ہوا دینے کی کوشش بھی کی جو کہ اچھا عمل نہیں ہے ہمیں اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ رئیلٹرز کی فلاح کےلئے کوشش کرنی چاہیئے نہ کہ تنقید کے ساتھ دوریاں پیدا کرنی چاہیئے میری سب سے گذارش ہے کہ امن اور محبت کا پیغام عام کیا جائے اور رئیلٹرز کو تقسیم کرنے والے الفاظ اور عمل سے پرہیز کیا جائے
شیخ محمد عارف سابقہ جنرل سیکرٹری پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن PDA سرگودھا

رابطہ کمیٹی شیخ کمیونٹی کی طرف سے سیف الرحمن ڈوگر کو پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن پی ڈی اے سرگودھا کا صدر منتخب ہونے پر مبا...
22/02/2026

رابطہ کمیٹی شیخ کمیونٹی کی طرف سے سیف الرحمن ڈوگر کو پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن پی ڈی اے سرگودھا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

۔cong
19/02/2026

۔cong

19/02/2026

رئیل فاونڈرز گروپ کچھ تحفظات کی وجہ سے پی ڈی اے کے حالیہ الیکشن سے دستبردار ہوگیا ہے
رئیلٹر دوستوں کے مشکور ہیں جو ہمارے ساتھ کھڑے رہے اور محبت کا اظہار کیا
جو گروپ بھی اس الیکشن میں کامیابی حاصل کرتا ہے اس سے امید رکھتے ہیں کہ وہ رئیلٹرز کے مسائل کےلئے اپنی بھرپور کوشش کرے گا اور دعا گو بھی ہیں

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDA Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share