19/06/2025
رہبر معظم حفظہ اللہ اپنی جوانی سے قرآن کے ماہر استاد تھے اور گہرائی سے قرآن کو پڑھاتے تھے ، خدا پر توکل کا موضوع ، توحید کا موضوع ، ایمان بالغیب کا موضوع ، نبوت کا موضوع ، ولایت کا موضوع بہت زیادہ تکرار کرتے تھے اور باریک نکات سے تفسیر آج تک کرتے ہیں آج انھوں نے ثابت کردیا ہے عالم کا کام صرف پڑھنا اور پڑھانا نہیں ہوتا بلکہ انبیاء اور آئمہ کی طرح عملی بننا ہوتا ہے اور یہی وراثت انبیاء اور آئمہ ھدی ہے کہ انسان کا علم ہی اس کا عمل بن جائے