جیسک ویلفیئر سوسائٹی

جیسک ویلفیئر سوسائٹی جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے ہرگز بھلائی نہیں پاؤ گے۔(سورۂ آل

25/01/2026

اسلام علیکم
اپیل برائے مرمت سولنگ فنڈ
تمام احباب سے درخواست ہے کہ سولنگ چاچا عبداستار کالو مرحوم تا نمبردار گھر کی مرمت مطلوب ہے ۔بارش کی صورت میں کیچڑ بن جانا معمول ہے ۔نمازیوں اور عام لوگوں کا گزرنا مشکل ہے ۔چاچا ممند اور بابا مما اس کام کیلئے فنڈ اکٹھے کر رہے ہیں ۔ تمام احباب سے درخواست ہے جو حسب توفیق ہو اپنا حصہ لازمی ڈالیں ۔
پردیسی اور جیسک سے دور حضرات نیچے دیے گئے میرے جاز کیش میں پیسے بھیج سکتے ہیں۔
شکریہ
جزاک اللہ
جاز کیش:03003810086

22/01/2026

پیش خدمت ہے چاہت فتح علی خان کے شاگرد خاص جیسک کے ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار راجو نور فتح علی خان۔
لائیک ۔شئیر ۔ اور کمنٹ کر کے نوجوان گلوکار کی حوصلہ افزائئ کریں۔
بکنگ کیلئے انباکس کریں۔

چاچا متاع ایک زندہ دل، ہنس مکھ اور ایک بہت پیارا انسان ہمیں چھوڑ گیا۔اللہ اگلا سفر آسان کرے ۔آمین
18/01/2026

چاچا متاع ایک زندہ دل، ہنس مکھ اور ایک بہت پیارا انسان ہمیں چھوڑ گیا۔
اللہ اگلا سفر آسان کرے ۔
آمین

انالله واناالیه راجعونملک متاع ولد احمد جیسکاورنگزیب اور سہیل جیسک کے والد قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں جن کا جنازہ رات ...
15/01/2026

انالله واناالیه راجعون

ملک متاع ولد احمد جیسک

اورنگزیب اور سہیل جیسک کے والد قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں جن کا جنازہ رات 8 بجے جیسک والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔

تمام احباب سے دعا ہے انکی مغفرت کیلئے دعا کریں اور اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

آمین۔

21/10/2025
عید مبارک
31/03/2025

عید مبارک

الحمدللہ جیسک ویلفیئر سوسائٹی نے گاؤں والوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے پورے گاؤں میں سڑیٹ لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل کر ...
01/02/2025

الحمدللہ جیسک ویلفیئر سوسائٹی نے گاؤں والوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے پورے گاؤں میں سڑیٹ لائٹس کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے، رات بھر گاؤں میں پہرہ دینے کا عمل بھی جاری ہے، ہم سب مل کر انشاء اللہ اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے گاؤں کی بہتری کے لیے کوشاں رہیں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔ آمین۔۔۔

Address

Jaisak, Farooka
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیسک ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share