پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایمپلائز یونین باڈی سرگودھا

  • Home
  • Pakistan
  • Sargodha
  • پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایمپلائز یونین باڈی سرگودھا

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایمپلائز یونین باڈی سرگودھا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایمپلائز یونین باڈی سرگودھا, Labor Union, Canal Rest House PHA Office, Sargodha.

پی ایچ اے ایمپلائز یونین باڈی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر ذیشان اختر حیات نے کی اجلاس میں یونین کے تمام ممبران نے شرکت ...
07/08/2026

پی ایچ اے ایمپلائز یونین باڈی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر ذیشان اختر حیات نے کی
اجلاس میں یونین کے تمام ممبران نے شرکت کی
اجلاس میں مختلف امور پر تبادل خیال کیا گیا

تمام ملازمین کے سکیل کے لیے کوشش کی جا رہی ہے
تمام ملازمین کو بینیفٹ ملیں گے سکیل ملیں گے EOBIکی کٹوتیاں ہوں گی

اگر کوئی ورکر بیمار ہوتا ہے تو اس کو سوشل سیکیورٹی کی طرف سے علاج فراہم کیا جائے گ

اگر ہمیں یہ سہولیات محکمے طرف سے نہ ملی تو ہم ہائی کورٹ میں جائیں گے اور اپنا حق حاصل کر کے رہیں گے

انشاءاللہ کچھ دن تک عمل درامد شروع ہو جائے گا ہم مکمل کوشش کر رہے ہیں تمام ورکر کے سہولیات کے لیے کہ ان کو سہولیات فراہم کی جائیں ان کے موجودہ مسائل جو درپیش ہیں اس کا حل نکالا جائے

لہذا تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ ہمارا بھرپور ساتھ دیں
اللہ پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

27/05/2026

تمام احباب کو پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا ایمپلائز یونین باڈی کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک! 🌟
عید کا دن صرف خوشیاں منانے کا نہیں، بلکہ قربانی کے اصل جذبے، اپنوں سے محبت اور غریبوں کا خیال رکھنے کا نام ہے۔ اللہ پاک آپ کی زندگی کو امن، خوشحالی اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

پی ایچ اے سرگودہا کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج۔۔۔!پی ایچ اے سرگودھا کے ملازمین کو تنخوائیں نہیں مل رہیں، ...
13/02/2026

پی ایچ اے سرگودہا کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج۔۔۔!

پی ایچ اے سرگودھا کے ملازمین کو تنخوائیں نہیں مل رہیں، اس مہنگائی کے دور میں ورکرز سارا دن کام کرتے ہیں

اگر ٹائم پہ تنخوائیں ہی نہ ملیں تو غریب ورکرز گھر کا چولہا کس طرح چلائیں بچوں کے پیٹ کس طرح پالیں۔

مزید قرض کے بوجھ تلے دب گئے ہیں
ہماری وزیر اعلی پنجاب اور کمشنر سرگودھا سے گزارش ہے کہ پی ایچ اے کے ملازمین کو فوراً تنخواہیں دی جائیں

12/02/2026

Media Coverage
Govt of Punjab HUD & PHE Department PHA Sargodha Voice of Sargodha

12/02/2026

Media Coverage
Govt of Punjab HUD & PHE Department Voice of Sargodha PHA Sargodha

12/02/2026

Media Coverage
Govt of Punjab PHA Sargodha HUD & PHE Department Voice of Sargodha

اج بروز جمعرات پی ایچ اے افس میں یونین باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر یونین ذیشان اختر حیات نے کی اجلاس میں سرپ...
29/01/2026

اج بروز جمعرات پی ایچ اے افس میں یونین باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر یونین ذیشان اختر حیات نے کی اجلاس میں سرپرست اعلی چوہدری عبدالغفار جنرل سیکرٹری سجاد حسین سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی

اجلاس میں ملازمین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا تنخواہوں میں تاخیر کے معاملے پر چوہدری عبدالغفار کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی جو کہ مختلف سیاسی نمائندگان سے ملاقات کر کے اپنی تجاویز پیش کرے گی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ تنخواہوں میں تاخیر کے معاملے پر احتجاج سمیت ہر اپشن پر غور کیا جائے گا اسی سلسلہ میں مورخہ 2 فروری کو تمام لیبر پی ایچ اے افس میں اکٹھی ہوگی اور پرامن احتجاج ریکارڈ کروائے گی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایسے شر پسند عناصر جو لیبر میں مایوسی اور اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا جب تک تنخواہوں کے معاملات حل نہیں ہو جاتے کوئی بھی یونین ممبر چین سے نہیں بیٹھے گا یونین کی طرف سے محترمہ وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری ہاؤزنگ اور دیگر حکومتی عہدے داران کو مراسلہ جات لکھے جائیں گے اجلاس میں تمام ممبران نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ لیبر کے جان مال اور نوکری کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے ہر وہ اپشن استعمال کیا جائے گا جس سے تنخواہوں سمیت تمام مسائل حل ہو جائیں

ممبر پی ایچ اے ایمپلائز یونین و میٹ پی ایچ اے سرگودہا رانا محمد اظہر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے اللہ پاک...
25/10/2025

ممبر پی ایچ اے ایمپلائز یونین و میٹ پی ایچ اے سرگودہا رانا محمد اظہر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
منجانب ۔پی ایچ اے ایمپلائیز یونین سرگودھا

HUD & PHE Department PHA Sargodha Govt of Punjab

Address

Canal Rest House PHA Office
Sargodha
4100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایمپلائز یونین باڈی سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category