Save Gaza Sargodha

Save Gaza Sargodha A non political, civilian-led initiative aimed to act for people of G@zaa

"A World That Watches, A Humanity That Fails – How Did We Let This Become Normal?"We have reached a point where the kill...
22/03/2025

"A World That Watches, A Humanity That Fails – How Did We Let This Become Normal?"
We have reached a point where the killing of innocent people is no longer shocking—just another headline, another statistic. Families are forced to eat amid ruins, their lives shattered, while the world remains silent. How did we let this become normal? When did our humanity fade into indifference? If we don’t speak up now, history will remember us as the generation that watched and did nothing.

"Your skills can be a voice for the voiceless! 🖊️📸🎥 Join our media team and stand for Gaza. Every post matters, every vo...
13/02/2025

"Your skills can be a voice for the voiceless! 🖊️📸🎥 Join our media team and stand for Gaza. Every post matters, every voice counts! ✊

11/02/2025

*"اس بار عزتِ نفس کا خیال رکھا گیا* !"

پچھلی بار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر اسرائیلی صدر نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں لے جانے والی گاڑیاں حد سے زیادہ چمکدار اور نئی تھیں۔ اس بار، ان کے شکوے کو مدنظر رکھتے ہوئے، قیدیوں کی حیثیت کے مطابق گاڑیاں تیار کی گئی ہیں!

08/02/2025

ہم راہ خدا میں لڑ نہیں سکتے۔ البتہ اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ جنہوں نے اس عظیم راہ میں
اپنی جانیں وار دی ہیں ان کے ســاتھ برملا مودت و عقیدت کا اظہار کریں۔
بخدا اس امت کا فخر بلند و بالا عمارتیں، تیل و سونے کے ذخائر اور جھاگ کی مانند عددی کثرت نہیں۔ اس امت کا فخر تو یہ مردِ قلندر ہیں جو "وھن" کی شکار امت میں عزیمت کی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ اللہ ہمیں اور ہماری آل و اولاد کو
بھی اس عزیمت کے راستے پر چلنے والا بنادے۔

اے جذبہ غیرت ! تیری تعظیم سلامت ہے قبضہ اغیار میں کیوں وادئ کشمیر؟اک خواب مسلسل ہمیں سونے نہیں دیتا اس خواب کی تعبیر ہے ...
05/02/2025

اے جذبہ غیرت ! تیری تعظیم سلامت ہے
قبضہ اغیار میں کیوں وادئ کشمیر؟

اک خواب مسلسل ہمیں سونے نہیں دیتا
اس خواب کی تعبیر ہے آزادی کشمیر

01/02/2025

"Your donations are making a real difference! ✊💙 This is proof that your generosity is reaching the people of Gaza who desperately need our support. Keep giving, keep standing, and keep believing—because every contribution counts. They need us, and we won’t stop!

26/01/2025

40 سال بعد رہائی، پھر جلا وطنی
محمد طوس ابو شادی اسرائیل کی جیلوں میں مسلسل سب سے زیادہ عرصہ قید رہنے والے فلسطینی ہیں۔ آج انہیں بھی رہائی نصیب ہوگئی۔ لیکن جس وطن کے لیے چار دہائیاں پسِ زندان گزار دیں، وہاں سانس لینے سے پھر بھی انہیں محروم کر دیا گیا۔ انہیں "عمید الأسرى" (قیدیوں کا بزرگ) کے لقب سے جانا جاتا ہے۔ فلسطینی انہیں زندہ شہید کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ طوس کی عمر 69 سال ہے اور وہ 1985ء سے قید ہیں۔ وہ فتح تحریک سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں عمر بھر کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہوں نے مسلسل 40 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارے ہیں اور وہ ان قیدیوں میں شامل ہیں جنہیں فلسطینی علاقوں سے باہر جلاوطن کیا جائے گا۔ طوس ان قدیم ترین قیدیوں میں سے ہیں جو اوسلو معاہدے پر دستخط سے پہلے گرفتار ہوئے تھے اور اس وقت ایسے قیدیوں کی تعداد 21 ہے، جن میں گزشتہ سال شہید ہونے والے ولید دقة بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ 11 قیدیوں کا بھی ذکر کیا جا رہا ہے جو 2011ء کے تبادلہ معاہدے کے تحت رہا ہوئے تھے، لیکن پھر 2014ء میں دوبارہ گرفتار کر لیے گئے۔ ان میں سے ایک معروف قیدی نائل البرغوثی ہیں، جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی سزا 67 بار عمر قید کا سامنا ہے۔ وہ بھی رہا ہوجائیں گے۔ اپنی گرفتاری کے دوران، طوس نے مختلف طرح کے ظلم و تشدد کا سامنا کیا۔ وہ گرفتاری کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شدید زخمی ہوئے، طویل اور سخت تفتیش کا سامنا کیا اور ان کے خاندان کا گھر تین بار اسرائیلی فوج نے تباہ کیا۔ اسرائیل نے قیدیوں کی رہائی کے سابقہ تمام معاہدوں میں ان کی رہائی کو ہمیشہ مسترد کیا اور آخری بار 2014 میں جب اسرائیلی فوج نے پرانے قیدیوں کے چوتھے گروپ کو رہا کرنے سے انکار کیا، تو طوس بھی ان میں شامل تھے۔ اسرائیل کے انکار کے ایک سال بعد، طوس کی بیوی کی صحت بگڑ گئی اور وہ ایک سال تک کومہ میں رہیں، یہاں تک کہ 2015 میں وہ وفات پا گئیں اور طوس اپنی بیوی کو الوداع کہنے کا موقع بھی نہ پا سکے۔ مگر اس بار جانبازوں نے ان کی رہائی کی شرط بھی منوالی۔

19/01/2025
19/01/2025

سیو غــزہ مہم نے غــزہ میں جنگ بندی معاہدے کے پیشِ نظر اپنی تمام احتجاجی سرگرمیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لیکن بائیکاٹ مہم سمیت ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مزاحمت کو مکمل سپورٹ برقرار رہے گی ، ان شاءاللہ 🔻✊🏼

19/01/2025
Alhumdulillah
19/01/2025

Alhumdulillah

09/01/2025

*جنت اس قدر سستی نہیں*

اگر ہوتی تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا خون مبارک نہ بہتا، دندانِ اقدس شہید نہ ہوتے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شہادتیں نہ ہوتیں، سید الشہداء کا مثلہ نہ ہوتا، حضرت سمیہ پہلی شہیدہ نہ ہوتیں۔۔۔
انہیں تو میدان میں ضربیں لگا کر ملے اور مجھے صرف نرم گرم مصلے پر ہی مل جائے بغیر قربانی کے۔۔۔ فرمایا، حجبت الجنۃ بالمکارہ۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save Gaza Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share