Haris Farooq Zarger

Haris Farooq Zarger اللہ اکبر..اللہ اکبر.. Like this page for more informative and islamic videos..Love for Muslims..

مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم ب...
01/11/2025

مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔
جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم برطانیہ سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے مہاتیرمحمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا:
"کیا برطانیہ میں مہمان کے استقبال کا یہ طریقہ ہے؟"
انگلینڈ کے وزیراعظم نے کہا:
"یہاں میڈیا آزاد ہے۔"
مہاتیر محمد نے جواب دیا:
"ٹھیک ہے جب تم میڈیا کی آزادی اور دوسروں کی دل آزاری میں تمیز سیکھ لو تو پھر ہماری ملاقات ہو گی۔"
ملاقات ختم کر دی گئی۔
وہاں سے ملیشیا اپنے آفس فون کیا کہ ان کے پہنچنے سے پہلے انگلینڈ کے باشندوں کے ملیشیا میں موجود کاروبار فورا" بند کر دیے جائیں اور اکاؤنٹ سیل کر دئے جائیں اور انگریزوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ملیشیا سے بدر کر دیا جائے۔
حکم پر فوری عمل ہوا۔
جب مہاتیر محمد ملیشیا پہنچا تو ان کے دفتر میں انگلینڈ کے وزیراعظم کا معافی نامہ ان سے پہلے پہنچ گیا تھا ساتھ ہی کارٹونسٹ کو پابند جیل کر دیا گیا۔
غیرت مند حکمران ایسے ہوتے ہیں

27/08/2025

گوجرانوالا میں میت کی وصیت
کچھ روز پہلے اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دینگے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا، مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی
‏اپنی بیماری کا اور مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا
‏کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے، گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لئے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی💔
جنازہ اٹھانے سے پہلے بھی
انسان کو بہت سی جگہوں پر
کندھے کی ضرروت ہوتی ہے.
😢😢

26/08/2025

رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعہ پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند افراد بلا لیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اے ابن ادام توں کس طرف چل پڑا .💔💔💔

‏ایران جیسے معاشی اور دفاعی طور پر کئی گُنا چھوٹے ملک نے امریکہ اور یورپ کے بغل بچہ اسرائیل کے سینے پر چوبیس گھنٹوں سے ب...
14/06/2025

‏ایران جیسے معاشی اور دفاعی طور پر کئی گُنا چھوٹے ملک نے امریکہ اور یورپ کے بغل بچہ اسرائیل کے سینے پر چوبیس گھنٹوں سے بھی پہلے ایک تاریخی وار کر کے دنیا کی بزدل ریاستوں اور استعماری پٹھو حکمرانوں کیلئے ایک سبق دیا ہے کہ زندگی صرف تعیشات سے ہی نہیں بلکہ اپنے اصولوں، حمیت اور مزاحمت سے بھی گزاری جا سکتی ہے ۔ ایران نے تل ابیب کا کیا حشر کر دیا ہے۔ ایران نے جنگ کا پانسہ اور کایا پلٹ دی ہے

#كهربائي #كهرباء

30/03/2025

Miss You Khan

25/03/2025

”آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا میں اور ابھی بھی آخری گیند تک لڑوں گا اپنے ملک کے لیے“

22/03/2025

ذہین بمقابلہ حسین

بہت خوبصورت اور مزاحیہ تقریر 😍

19/03/2025

جس شخص کی امید ہی صرف اور صرف اپنے رب سے وابسطہ ہو Everyone Products
اس کا زمانہ بھلا کیا بگاڑ سکتا ہے ۔ Imran Khann

15/03/2025

کسی ماں کا یہ بھی لعل ہے۔جو حلال کماتے کماتے گرمی میں تھکن سے چور ہو کر سڑک کنارے ہی سو گیا۔
ہمیں بہت گلے ہوتے ہیں اپنے رب سے اپنی زندگی سے جبکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں بہت کچھ عطا کیا ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو اپنے دربار سے کھلا رزق عطا فرمائے ۔آمین۔

12/03/2025

A Perfect Video For (قانون صرف غریب کیلیئے)

10/03/2025

فیصل مسجد میں افطاری کا دلفریب منظر۔😂😂

Address

Shahpur Sadar Bakhar Bar In Front Of Tower
Sargodha
HF

Telephone

+923419230850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Farooq Zarger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haris Farooq Zarger:

Share