Sargodha Vibes

Sargodha Vibes سرگودھا کی ویڈیوز کے لئے لائک اور فالو کرے۔شکریہ
کوئ بھی کمپلین یا معلومات ہو شئیر کرے

16/08/2026

سرگودھا انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود شہر بھر میں گدھا ریڑھیوں کی بھرمار ہے
شہر بھر میں موجود گدھا ریڑھیاں ٹریفک جیم، آلودگی اور ٹریفک حادثات جیسے مسائل کا سبب بن رہی ہیں
آپکے خیال میں کیا انتظامیہ کا گدھا ریڑھیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ درست ہے یا نہیں کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Sargodha Vibes 📸

15/08/2026

سرگودھا انتظامیہ کی طرف سے ایک اچھا اقدام ۔کنال روڈ نہر کی طرف سیفٹی ڈوائیڈر بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کنال روڈ پر لائٹس بھی لگائ جائے اور روڈ کو خوبصورت بنایا جائے۔
Sargodha Vibes 📸

14/08/2026

سرگودھا میں جشن آزادی کے موقع پر …… ؟؟
Sargodha Vibes 📸

14/08/2026

سرگودھا میں یوم آزادی کے موقع پر کار ڈرائیور آپے سے باہر
نتیجہ میں حادثے کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار فیملی زخمی ہو گی۔

14/08/2026

سرگودھا یوم آزادی کے موقع پر موسمی ڈرائیوروں کی بے ہنگم ڈرائیونگ دوسرے راہگیروں کے لئے خطرے کا باعث بننے لگی
قینچی موڑ پر تیز رفتار کار سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر فرار ہو گیاحادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار فیملی (والد اور دو بچے) شدید زخمی ہو گے۔ والد اور بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Sargodha Vibes 📸
#1122

خوشاب کچہ بازار دوکان کے آگے موٹر سائیکل کھڑا کرنے پر سبزی فروش نے وہاب نامی لڑکے کو چھری سے ذبح کر کے قات ل کر دِیا خوش...
14/08/2026

خوشاب کچہ بازار دوکان کے آگے موٹر سائیکل کھڑا کرنے پر سبزی فروش نے وہاب نامی لڑکے کو چھری سے ذبح کر کے قات ل کر دِیا خوشاب میں قت ل ہونے والے نوجوان وہاب سجاد ولد محمد سجاد عمر 25 سال رہائشی آصف کالونی خوشاب بتائی گئی ہے Dpo اور CCD سے گزارش ھے ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنائے اور کسی کے دباؤ میں نہ آے اور کچہ بازار میں تو ویسے ہی جنگل کا قانون ھے جو مرضی رکشہ لے جاے راستہ بند کرے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں اور اتنا کوئی بدمعاش کہ اتنی بات پر کسی کا جوان بچہ ذبح کر دے. زرائع
Sargodha Vibes 📸

14/08/2026

خوشاب کچہ بازار میں دوکاندار نے چھری 🔪

کے وار کر کے موٹر سائیکل سوار کو قتل کر دیا
تنازع موٹر سائیکل کھڑا کرنے پر ہوا

14/08/2026

خوشاب کچہ بازار میں دوکاندار نے چھری 🔪 کے وار کر کے موٹر سائیکل سوار کو قتل کر دیا تنازع موٹر سائیکل کھڑا کرنے پر ہوا۔
Sargodha Vibes 📸

13/08/2026

سرگودھا ۱۴ اگست کے موقع پر جم خانہ سرگودھا میں آتش بازی کے مناظر۔
Follow Sargodha Vibes 📸

13/08/2026

سرگودھا 14 اگست (جشنِ آزادی) کی تیاریاں پورے زور و شور سے عروج پر ۔شہر کی اہم شاہراہیں، بازار اور چوک سبز و سفید پرچموں، جھنڈیوں اور لائٹنگ سے سج گئے ۔
Sargodha Vibes 📸

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share