Malik Firoz Khan Noon Foundation

Malik Firoz Khan Noon Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Firoz Khan Noon Foundation, Nonprofit Organization, Nurpur Noon, tehsil behra, Sargodha.

Playing an active role in supporting sustainable community and social development by providing Healthcare, Education, Vocational Training, Sports Development, Ambulance Service and much more...

23/03/2026

#یومِ_پاکستان ہمیں اُس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے اسلاف نے ایمان، اتحاد اور قربانی کے جذبے سے ایک آزاد وطن حاصل کیا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اس سرزمین کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں گے۔
🇵🇰

22/03/2026
22/03/2026

" آپ کی عید کا دوسرا دن بھی خوشیوں، محبتوں اور اپنوں کی قربتوں سے مہکتا رہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، آسانیوں اور اپنی رحمتوں سے بھر دے۔
آمین ثم آمین
!" 🌙✨
منجانب




18/02/2026


رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ یہ وہ بابرکت وقت ہے جب دلوں کو پاک کرنے، اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے اور ضرورت مندوں کے ساتھ ہمدردی کرنے کا موقع ملتا ہے۔ آئیے اس رمضان میں ہم صرف بھوک اور پیاس ہی برداشت نہ کریں بلکہ اپنے اخلاق، زبان اور کردار کو بھی سنواریں، تاکہ یہ مہینہ ہماری زندگی میں حقیقی تبدیلی کا ذریعہ بن جائے۔




اور کی جانب سے تمام مسلمانوں کو
🌙✨

05/02/2026


کا
#یومِ_یکجہتیِ_کشمیر کے موقع پر پیغام
"کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، ایک زخمی ضمیر ہے۔
آج ہم آواز بنے ہیں اُن لوگوں کی
جو حقِ خودارادیت، آزادی اور امن کے منتظر ہیں۔
کشمیر ہمارے دلوں میں زندہ ہے،
اور رہے گا… ان شاء اللہ"
🇵🇰🤍

03/02/2026

تمام عالمِ اسلام کو




اور
کی جانب سے #شبِ_برات کی پرنور اور بابرکت رات مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے، گھروں میں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں نیکی، ہدایت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌙

17/01/2026

تمام عالمِ اسلام کو




اور

کی جانب سے
شبِ معراج مبارک ہو

31/12/2025






کی جانب سے سالِ نو مبارک
اس نئے سال کے آغاز پر اپنے ربِ کریم سے دست بستہ دعا ہے کہ یہ سال اور آئندہ ہر سال مملکتِ خداداد پاکستان کی ترقی اور کامرانیوں کے نئے سے نئے دروازے کھلتے جائیں
اس ملک میں بسنے والوں کی خیر ہو
اس ملک کی حفاظت اور دفاع پر مامور لوگوں کی خیر ہو
اس ملک کے اداروں میں کام کرنے والوں کی خیر ہو
بیرون ممالک زرِمبادلہ کما کر وطنِ عزیز کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرنے والوں کی خیر ہو
آمین ثم آمین
پاکستان زندہ باد


#سالِ_نو_مبارک

Address

Nurpur Noon, Tehsil Behra
Sargodha

Telephone

+92486512014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Firoz Khan Noon Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Firoz Khan Noon Foundation:

Share