Asraa Foundation

Asraa Foundation We focus on uplifting lives by promoting learning, social welfare, and community development initiatives.

Join us to make a real difference.
📚 Educate | 🤝 Support | 🌱 Grow
💙 Donate. | Volunteer | Contribute

06/05/2026

السلام علیکم

جیسا کہ اپ سب لوگوں کو پتہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں آسرا فاؤنڈیشن غریب بچیوں کی شادی اور مریضوں کے علاج معالجے کے لیے فنڈ مہیا کرتی ہے اسی سلسلے میں آپ لوگوں سے درخواست ہے۔
1. آئندہ کچھ دنوں بعد ہمارے گاؤں میں ایک غریب بہن کی شادی ہے جنکے گھریلو حالات بہت ہی کمزور ہیں اس کے لیے فنڈ کی ضرورت ہے۔
2. ہمارے گاؤں کا ہی ایک نوجوان جس کی ٹانگ کا آپریشن ہے۔ جس کے ڈاکٹروں نے ایک لاکھ روپے کے اخراجات بتایے ہیں۔
برائے مہربانی فرما کر ان دونوں معاملات میں آسرا فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ان دونوں گھروں کو باعزت طریقے سے امداد فراہم کی جا سکے۔*
*آپ سب کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ سب کے رزق میں برکت ہو اور اضافہ فرمائیں

PK55UNIL0109000336303552

آسرا فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والی ایمبولینس کی 24/7 ایمرجنسی ضرورت کے لیے 03002558101 پر رابطہ کریں ۔ شکریہ
06/05/2026

آسرا فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والی ایمبولینس کی 24/7 ایمرجنسی ضرورت کے لیے 03002558101 پر رابطہ کریں ۔ شکریہ

06/05/2026

ماشاءاللہ گاؤں میں مچھروں سے بچاؤ کے لیے آسرا فاؤنڈیشن کی طرف سے سپرے کی جا رہی ہے ۔

Address

Chak Number 101 NB Sargodha
Sargodha
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asraa Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share