05/05/2025
ہم آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں پیشہ ورانہ سلائی کورسز —
ایک ایسا ہنر جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔
موجودہ دور میں سلائی کا کام نہایت مقبول اور منافع بخش بن چکا ہے۔ لہٰذا، وقت ضائع کیے بغیر SDF سلائی سنٹر تشریف لائیں اور ماہر و تجربہ کار اساتذہ سے باپردہ ماحول میں زنانہ مردانہ سلائی سیکھنے کا موقع حاصل کریں۔
رابطہ کے لیے:
محمد ارسلان
0306-6285168
0348-9121979