29/09/2026
علم صرف معلومات کا نام نہیں، بلکہ علم کے لیے تین چیزیں ضروری ہیں: غور و فکر کرنے والا ذہن، اظہار کرنے والی زبان، اور بات کو مؤثر انداز میں سمجھانے کا ہنر۔
جو شخص سوچتا بھی ہے، سمجھتا بھی ہے اور اپنی بات خوبصورتی سے دوسروں تک پہنچاتا بھی ہے، وہ علم سے حقیقی فائدہ اٹھاتا ہے۔ 🌿
#علم #حکمت #نصیحت #اقوال #علماء