21/03/2025
عزم کرو، اتحاد بناؤ، حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ!
کسان بھائیو! وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی محنت کا پورا صلہ لینے کے لیے ایک آواز ہو جائیں۔ ہر سال ہماری گندم منڈیوں میں سستی بک جاتی ہے، جبکہ بیوپاری اور آڑھتی منافع کماتے ہیں۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل بھی ہمارا استحصال ہوگا!
ابھی نہیں تو کبھی نہیں!
متحد ہو کر، ایک پلیٹ فارم پر آ کر، اپنی محنت کا جائز معاوضہ حاصل کریں۔ حکومت کو مجبور کریں کہ وہ کسانوں کے لیے مناسب سپورٹ پرائس کا اعلان کرے اور اس پر سختی سے عمل درآمد کروائے۔
💪 عزم کرو، اتحاد بناؤ، حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ!
🔹