27/08/2026
میت مسجد میں اور قاری صاحب! غائب لمحہ فکریہ 💔 وائرل ویڈیو
Mayyat Masjid Me Aur Qari Sahib Ghayab! Lamha-e-Fikriya 💔 viral video | Rashid Shahzad
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ میت مسجد میں رکھی رہی لیکن جنازہ پڑھانے کے لیے کوئی آگے نہ آیا۔ کیا ہم اپنے بچوں کو اتنی دینی تعلیم بھی نہیں دے سکتے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کا جنازہ خود پڑھا سکیں؟
پیج: راشد شہزاد (Rashid Shahzad)