19/10/2026
خبر غم
منڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والی شخصیت، منور حسین اور ظفر حسین کے بھائی، زوہیب غضنفر اور شاہزیب غضنفر کے والد (غضنفر حسین)اس عارضی دنیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر اللہ کے حضور پیش ہو گئے۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔