Rajar Welfare

Rajar Welfare Welfare Of Rajar Kalan For Social Work

15/04/2026
جلوس جشن عید میلاد النبی 12 ربیع الاول
01/10/2023

جلوس جشن عید میلاد النبی 12 ربیع الاول

30/09/2023

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر راجڑ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے راجڑ کلاں لنک پر وسیع لنگر کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

29/09/2023

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر راجڑ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے راجڑ کلاں لنک پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

23/09/2023

پرچم کشائی کی شاندار تقریب کے انعقاد پر علامہ حافظ زین العابدین صاحب نے راجڑ ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور دعا فرمائی

22/09/2023

راجڑ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے راجڑ کلاں لنک پر ماہ ربیع الاول کی آمد کی خوشی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

تمام اہل ایمان کو راجڑ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے جشنِ عیدمیلادُالنبیِ صلَّی اللّٰہ علیہ وسلّم مبارک ہو
17/09/2023

تمام اہل ایمان کو راجڑ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے جشنِ عیدمیلادُالنبیِ صلَّی اللّٰہ علیہ وسلّم مبارک ہو

Address

Rajar Kalan, Teh. Sarai Alamgir, Dis. Gujrat, Punjab
Sarai Alamgir
50000

Telephone

+923325809086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajar Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share