04/07/2025
✳️ راہِ رحمت – بے سہاراؤں کے لیے ایک امید!
ہم نے یہ سفر شروع کیا ہے سندھ بھر کے ان بچوں اور عورتوں کے لیے جن کے پاس نہ ماں باپ ہیں، نہ گھر، نہ کھانا اور نہ سہارا۔
🧒 یتیم بچے...
👵 تنہا عورتیں...
💔 لاوارث زندگیاں...
✋ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آئیں! آپ بھی "راہِ رحمت" کا حصہ بنیں —
🙏 زکوٰۃ، صدقہ، راشن، تعلیم، کپڑے