09/12/2025
ہمارا مقصد خواتین کو صرف ہنر سکھانا نہیں ہے بلکہ انہیں اس قابل بنانا ہے کہ وہ خودداری، روزگار اور اعتماد کے ساتھ کورس سیکھیں اور اپنے ہنر کے ذریعے باوقار زندگی گزار سکیں، جب ایک عورت ہنر سیکھتی ہے تو صرف اس کی زندگی نہیں بدلتی بلکہ پورا گھر بدل جاتا ہے۔
فضیلت ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین چک نمبر 463 گ ب تحصیل سمندری، فیصل آباد دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہنرمند بنانے کا سب سے معتبر ادارہ ہے جہاں تعلیم و تربیت اور اعتماد سمیت سب کچھ مفت سکھایا جاتا ہے۔
آئیں ! اپنے ہنر کو اپنی پہچان بنائیں