Civil Rights Association Samundri

Civil Rights Association Samundri STRUGGLE FOR HUMAN RIGHTS

14/08/2026


#14 Aug
#2026

14/08/2026


#2026

08/08/2026

آزادی صرف منائی نہیں نبھائی بھی جاسکتی ہے
اس یومِ آزادی اپنے بچوں کے ساتھ ایک پودا لگائیں اور ایک سرسبز، محفوظ اور باشعور پاکستان تعمیر کریں۔
اس 14 اگست پر شور مچانے والے باجوں کی بجائے بچوں کو پودے تحفے میں دیں، تاکہ جشنِ آزادی کے ساتھ ایک سرسبز پاکستان کی بنیاد بھی رکھی جا سکے۔ بچوں کے ہاتھوں میں پودا دے کر انہیں سکھائیں کہ وطن سے محبت کا تقاضا اس کی سجاوٹ اور دیکھ بھال بھی ہے۔
اس یومِ آزادی قومی پرچم کے ساتھ ایک ننھا پودا لگائیں، جو وقت کے ساتھ پروان چڑھے اور وطن کی دھرتی کو ہرا بھرا کرے۔



5 اگست"یوم استحصال کشمیر"یہ دن 5 اگست 2019 کے اس واقعے کی یاد دلاتا ہے جب بھارت نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-اے ک...
05/08/2026

5 اگست
"یوم استحصال کشمیر"
یہ دن 5 اگست 2019 کے اس واقعے کی یاد دلاتا ہے جب بھارت نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو ختم کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی اور نیم خودمختار آئینی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیا تھا

4 اگست یوم  #شہداء  #پولیس یہ دن بہادر پولیس افسران اور جوانوں کی جرات، قربانی اور فرض شناسی کی یاد تازہ کرتا ہے۔شہداء ک...
04/08/2026

4 اگست یوم #شہداء #پولیس
یہ دن بہادر پولیس افسران اور جوانوں کی جرات، قربانی اور فرض شناسی کی یاد تازہ کرتا ہے۔
شہداء کے خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی اور انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں




21/07/2026
جمنیزیم روڑ شوکت آباد نشان دہی پر ستھرا پنجاب کی ٹیم ان ایکشن
21/07/2026

جمنیزیم روڑ شوکت آباد نشان دہی پر ستھرا پنجاب کی ٹیم ان ایکشن

شدید گرمی میں ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہو سکتا ہےاحتیاطی تدابیر اختیار کریں محفوظ رہیں۔
20/07/2026

شدید گرمی میں ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
احتیاطی تدابیر اختیار کریں محفوظ رہیں۔

سول رائٹس ایسوسی ایشن سمندری کے ممبر Waqar Hussain Sheikh  کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔صدر ملک محمد شفیع ...
19/07/2026

سول رائٹس ایسوسی ایشن سمندری کے ممبر Waqar Hussain Sheikh کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
صدر ملک محمد شفیع و تنظیمی عہدیداران کی ملاقات اور مبارک باد پیش کی۔
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ شیخ صاحب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
ان کی عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے اور بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے آمین۔

Address

Gojra Road Samundri
Samundari
37300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Rights Association Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Rights Association Samundri:

Shortcuts

Share