Umeed e Sehar Foundation

Umeed e Sehar Foundation Umeed e Sehar Foundation is a group of highly educated and faithful friends working for needy people

خاک میں ملتی ہوٸی عزتِ دستارکا دکھہاتھ پھیلاتے ہوٸے مردِ وضع دار کا دکھآپ ہیں صاحبِ ثروت سو کہاں سمجھیں گےبھوک سے لڑتے ہ...
12/04/2023

خاک میں ملتی ہوٸی عزتِ دستارکا دکھ
ہاتھ پھیلاتے ہوٸے مردِ وضع دار کا دکھ
آپ ہیں صاحبِ ثروت سو کہاں سمجھیں گے
بھوک سے لڑتے ہوٸے مفلس ونادارکا دکھ🖤

06/09/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اللہّٰ پاک کے کرم و فضل اور کچھ بھائیوں کے تعاون سے آج بھی پرانے صابوراھو اور کچے کے علاقے میں تقریباً 200 سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا۔ اللہّٰ پاک سے دعا ہے کہ جن دوستوں نے ہماری مدد کی ان کی اس مدد کو قبول فرمائے اور دوسروں کو بھی اس نیک کام کو کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
اگر کسی بھائی کو اس خیر کے کام میں حصہ لینا ہو یا کچھ معلومات لینی ہو تو امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین شاہ میر عابد خانزادہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شاہ میر عابد : 3614320 0300
جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز :
حمائل مبین: 0357734 0300
محمد احسن: 3817761 0304

04/09/2022

السلام علیکم
اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج نقر گرلز اسکول میں امیدِ سحر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں کراچی سے ماہر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے شرکت کی اور اپنی خدمات سرانجام دیں. اس میڈیکل کیمپ میں مفت علاج کے ساتھ ساتھ مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئیں اور اس کے ساتھ ساتھ کھانے کا بھی اہتمام تھا. ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹرز کی اس ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں.
اگر کوئی امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے ساتھ اس طرح کے خیر کے کاموں میں حصہ لینا چاہتا ہو یا کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہو تو امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین شاہ میر عابد خانزادہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شاہ میر عابد : 3614320 0300
جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز :
حمائل مبین: 0357734 0300
محمد احسن: 3817761 0304

السلام علیکم کل صبح 4 ستمبر بروز اتوار امیدِ سحر فاؤنڈیشن صابوراہو کی طرف سے نقر گرلز اسکول میں ایک میڈیکل کیمپ لگایا جا...
03/09/2022

السلام علیکم
کل صبح 4 ستمبر بروز اتوار امیدِ سحر فاؤنڈیشن صابوراہو کی طرف سے نقر گرلز اسکول میں ایک میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے. آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں.

01/09/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اللہّٰ پاک کے کرم و فضل اور کچھ بھائیوں کے تعاون سے آج بھی پرانے صابوراھو اور کچے کے علاقے میں تقریباً 150 سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا۔ اللہّٰ پاک سے دعا ہے کہ جن دوستوں نے ہماری مدد کی ان کی اس مدد کو قبول فرمائے اور دوسروں کو بھی اس نیک کام کو کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
اگر کسی بھائی کو اس خیر کے کام میں حصہ لینا ہو یا کچھ معلومات لینی ہو تو امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین شاہ میر عابد خانزادہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شاہ میر عابد : 3614320 0300
جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز :
حمائل مبین: 0357734 0300
محمد احسن: 3817761 0304

31/08/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اللہّٰ تعالیٰ کے کرم سے
آج بھی صابوراھو میں کچے کے علاقے میں تقریباً 150 سیلاب متاثرین کو کھانا تقسیم کیا۔ اللہّٰ پاک سے دعا ہے کہ جن دوستوں نے اس خیر کے کام میں حصہ لیا اللہّٰ پاک ان کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔
اگر کسی بھائی کو اس خیر کے کام میں حصہ لینا ہو یا کچھ اور معلومات لینی ہو تو امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین شاہ میر عابد خانزادہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
شاہ میر عابد : 3614320 0300
جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز :
حمائل مبین: 0357734 0300
محمد احسن: 3817761 0304

31/08/2022

اسلام علیکم, الحمداللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ بھائیوں کے تعاون سے آج صبح تقریبا 200 لوگوں میں ناشتہ تقسیم کیا- آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے اور جو بھائی اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
JazzCash Account No:
شاہ میر عابد: 3614320 0300
حماںٔل مبین: 0357734 0300

31/08/2022

اسلام علیکم, الحمداللہ اللہ پاک کے فضل اور آپ بھائیوں کے تعاون سے آج شام تقریباً 150 لوگوں میں کھانا تقسیم کیا- آپ سے دعا کی درخواست ہے اور جو بھائی اس نیک کام میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں وہ ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
JazzCash Account No:
شاہ میر عابد: 3614320 0300
حماںٔل مبین: 0357734 0300

31/08/2022

اسلام علیکم الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آج بھی تقریباً 150 افراد کو بنا کسی ذات مذہب کی تفریق کے بغیر اللہ کی رضا کے لیے الحمدللہ کھانا پہنچایا گیا اور جو بھی بھائی اپنی رضا خوشی سے اس خیر کے کام میں تعاون کرنا چاہیے وہ رابط کریں جزاک اللہ 😇
شاہ میر عابد:03003614320
حماںٔل مبین:03000357734

31/08/2022

اسلام علیکم الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے آج بھی تقریباً 200 افراد کو اللہ کی رضا کے لیے الحمدللہ کھانا پہنچایا گیا اور جو بھی بھائی اپنی رضا خوشی سے اس خیر کے کام میں تعاون کرنا چاہیے وہ رابط کریں جزاک اللہ 😇
شاہ میر عابد:03003614320
حماںٔل مبین:03000357734

31/08/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اللہّٰ تعالیٰ کے کرم سے
آج اپنی مدد آپ کے تحت صابوراھو میں کچے کے علاقے میں سیلاب متاثرین کو کھانا پینا اور ادویات و راشن کی فراہمی ممکن ہوٸ۔
چند مخلص دوستوں کے ساتھ کل دوسری جگہ کیمپ لگاٸیں گے😊

Address

Village SabuRahu, Taluka Sakrand, District Shaheed Benazirabad
Sakrand
67211

Telephone

+923000357734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Sehar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed e Sehar Foundation:

Share