SLMC Welfare Society

SLMC Welfare Society An initiative to serve the humanity.

*CO ZNN News HD ساہیوال**ساہیوال (نمائندہ خصوصی)* – تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود *ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال* میں بچی کے اغواء کی ا...
08/07/2026

*CO ZNN News HD ساہیوال*

*ساہیوال (نمائندہ خصوصی)* – تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود *ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال* میں بچی کے اغواء کی اطلاع غلط فہمی نکلی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملہ چند گھنٹوں میں حل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق شہری *اشرف ولد عالم* نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ ہسپتال سے ان کی نومولود بچی لاپتہ ہے۔ اطلاع ملتے ہی *ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن سب انسپکٹر ظفر وٹو* پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔

ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ایک ہی وقت میں *2 ڈیلیوری کیس* رپورٹ ہوئے اور دونوں ماؤں کا نام *"نازیہ"* تھا۔ اشرف ولد عالم کی بچی کی طبیعت ناساز ہونے پر اسے *ICU میں داخل کر دیا گیا تھا لیکن لواحقین کو بروقت اطلاع نہیں دی گئی*۔ اسی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوئی۔

ایس ایچ او ظفر وٹو نے ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کر کے تمام ریکارڈ چیک کیا اور بچی کو بحفاظت والدین کے حوالے کروا دیا۔

*ایس ایچ او ظفر وٹو* کا کہنا ہے کہ "یہ کوئی اغواء کا کیس نہیں تھا۔ کمیونیکیشن گیپ کی وجہ سے غلط فہمی ہوئی۔ ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ مستقبل میں مریضوں کے لواحقین کو فوری آگاہ کیا جائے"۔

پولیس کی بروقت کارروائی پر *اشرف ولد عالم* اور اہلخانہ نے اطمینان کا اظہار کیا۔
Sahiwal Police RPO Sahiwal DPO Sahiwal

Address

DPS Road Near Jahaz Chowk
Sahiwal
57000

Telephone

+923244773393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SLMC Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SLMC Welfare Society:

Shortcuts

Share