05/10/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال اُن تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے،
جو علم کے ذریعے نسلِ نو کے مستقبل کو روشن کر رہے ہیں،
اور اپنی رہنمائی، شفقت اور کردار سے ان کے اخلاق و سیرت کو سنوار رہے ہیں
📞 0317-0731646