27/05/2026
`اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ` 🌙
*عید الاضحیٰ مبارک* ✨
*اللہ پاک آپ کی قربانی، عبادات اور تمام نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔*
*اللہ آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے آباد رکھے*۔
دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں سکون، کامیابی اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے۔ 🤍