Sahiwal Division

Sahiwal Division Welcome to the Top Ranking Page of Sahiwal Punjab Pakistan. Official Page Of Sahiwal Division
Sahiwal Division is located in the mid of Lahore and Multan .

The City of Most Loving,Caring And Entertaining People.

24/05/2026

آج ساہیوال میں مالمنڈی روڈ پر ایک بیوپاری اپنے بکرے کو رکشے پر لے کر جارہا تھا، بکرے کی اچانک حالات بگڑ گئ اور موقعہ پر حلال کرنا پڑا

ٹیکنالوجیا !!!!!کوئ بھائ یہ بل دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ بل میں ٹوٹل یونٹس 148 استعمال ہوے ہیں جن کی کاسٹ 1600 تقریبا ہے با...
24/05/2026

ٹیکنالوجیا !!!!!
کوئ بھائ یہ بل دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ بل میں ٹوٹل یونٹس 148 استعمال ہوے ہیں جن کی کاسٹ 1600 تقریبا ہے باقی کے جائزناجائز ٹیکسس ملا کر بل بنا 2502 روپے کا لیکن کوڈ سکینر کے ساتھ لکھا ہے کہ میرا بل 5131 ہے اگر میں کو سکین کروں تو گورنمنٹ مجھ پہ احسان کرے گی اور مجھے 2502 روپے بقیہ بل ادا کرنا ہوگا باقی کے جو پیسے ہیں وہ حکومت پنجاب ادا کرے گی
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اوپر کے 2600 روپے کس چیز کے ہیں جو مجھ پہ احسان کیا جا رہا ہے اب میں صرف شدہ یونٹس کا پورا بل بھی ادا کر رہا ہوں ساتھ میں حکومت کا احسان بھی ہے مجھ پہ اگر یہ ٹیکنالوجی کسی کو سمجھ آئ ہے تو مجھے بھی سمجھائے پلیز

ساہیوال کا پہلا پیڈل کورٹ ارینا نواز شریف پارک مالمنڈی روڈ
24/05/2026

ساہیوال کا پہلا پیڈل کورٹ ارینا
نواز شریف پارک مالمنڈی روڈ

لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج
24/05/2026

لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

23/05/2026

Jogi chowk sahiwal

بنگلہ دیش میں عید الاضحیٰ سے قبل فروخت کے لیے موجود سفید رنگ کا نایاب بھینسا، جسے “ڈونلڈ ٹرمپ” کا لقب دیا گیا ہے
23/05/2026

بنگلہ دیش میں عید الاضحیٰ سے قبل فروخت کے لیے موجود سفید رنگ کا نایاب بھینسا، جسے “ڈونلڈ ٹرمپ” کا لقب دیا گیا ہے

23/05/2026

ساہیوال مالمنڈی روڈ سیوریج کام کے بعد روڈ سے مٹی اٹھانے اور صفائ کا کام شروع

ساہیوال میں ایڈوانس بکنگ جاری ہے
23/05/2026

ساہیوال میں ایڈوانس بکنگ جاری ہے

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کا مویشی منڈی ساہیوال کا دورہ، ناقص انتظامات پر سخت سرزنش اسسٹنٹ چیف آپریٹنگ آف...
23/05/2026

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کا مویشی منڈی ساہیوال کا دورہ،

ناقص انتظامات پر سخت سرزنش

اسسٹنٹ چیف آپریٹنگ آفیسر موقع پر معطل

عوامی سہولت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

23/05/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گلی، محلوں میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی

22/05/2026

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئ

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share