Al Jalil Foundation Pakistan

Al Jalil Foundation Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Jalil Foundation Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), 39/A Shadman Town Linked Madhali Road Sahiwal Punjab, Sahiwal.

الجلیل فاؤنڈیشن پاکستان ایک سماجی، اصلاحی، فلاحی اور فکری تحریک ہے جو اپنے تربیتی اور رہنمائی پروگرامز کے ذریعے افراد اور خاندانوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے

الجلیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کا حصہ بنیںساہیوال اور گرد و نواح کے معزز شہریوں سے خصوصی اپیلالجلیل فاؤنڈ...
04/07/2026

الجلیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کا حصہ بنیں
ساہیوال اور گرد و نواح کے معزز شہریوں سے خصوصی اپیل
الجلیل فاؤنڈیشن اپنے علاقے میں مستحق، نادار اور ضرورت مند افراد تک پہنچنے کے لیے ایک واٹس ایپ کمیونٹی گروپ تشکیل دے رہی ہے۔
اگر آپ اس نیکی کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو براہِ کرم ہمیں واٹس ایپ پر درج ذیل معلومات بھیجیں:
✅ اپنا نام
✅ اپنا علاقہ
✅ اپنی عمر
✅ اپنا پیشہ
✅ اپنا موبائل نمبر
آپ کی معلومات موصول ہونے کے بعد آپ کو واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
اس گروپ کا مقصد
اس گروپ کے اراکین اپنے اپنے علاقوں میں مستحق، نادار، یتیم، بیوہ اور ضرورت مند افراد کی نشاندہی کریں گے۔ الجلیل فاؤنڈیشن کی ٹیم ان مقامات کا دورہ کرے گی، حقائق کی جانچ کرے گی اور جہاں ضرورت ہوگی وہاں تعاون فراہم کرے گی۔
آئیں! مل کر اپنے معاشرے میں خیر، ہمدردی اور خدمتِ انسانیت کو فروغ دیں۔
الجلیل فاؤنڈیشن
"مل کر بدلیں کسی کی زندگی"
03004874887
03247709375

سب کچھ بدل سکتا ہے، اگر آپ چاہیں توالجلیل فاؤنڈیشن (ٹرسٹ) پاکستانالجلیل فاؤنڈیشن پاکستان ایک سماجی، اصلاحی، فلاحی اور فک...
29/06/2026

سب کچھ بدل سکتا ہے، اگر آپ چاہیں تو

الجلیل فاؤنڈیشن (ٹرسٹ) پاکستان

الجلیل فاؤنڈیشن پاکستان ایک سماجی، اصلاحی، فلاحی اور فکری تحریک ہے جو اپنے تربیتی اور رہنمائی پروگرامز کے ذریعے افراد اور خاندانوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو باوقار زندگی گزارنے، اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ایک فعال پاکستانی شہری کے طور پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ہم آپ کے مسائل اور بنیادی حقوق کے حصول کے لیے خاندانی سطح سے لے کر متعلقہ اداروں اور حکومتی ایوانوں تک آپ کے شانہ بشانہ عملی جہدوجہد کرتے ہیں تاکہ آپکو کو آپکا حق مل سکے

الجلیل فاؤنڈیشن آپ کو بطور سوشل والنٹیئر ہماری ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دیتی ہے۔

بطور سوشل والنٹیئر اپنی رجسٹریشن کے لیے نیچے دیا گیا فارم مکمل کر کے وٹس ایپ پر ارسال کریں:

📞 03246772787
📞 03284696446
📞 03247709375

رجسٹریشن فارم

نام: ___________________________

والد / شوہر کا نام: ___________________________

شناختی کارڈ نمبر (CNIC): ___________________________

پتہ: ___________________________

عمر: ___________________________

تعلیمی قابلیت: ___________________________

پیشہ: ___________________________

بلڈ گروپ: ___________________________

فون نمبر: ___________________________

واٹس ایپ نمبر: ___________________________

ای میل: ___________________________

تجربہ: ___________________________

Address

39/A Shadman Town Linked Madhali Road Sahiwal Punjab
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jalil Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share