27/10/2024
مدنی چینل کا مقبول عام سلسلہ
زہنی آزمائش سیزن 16
میں ساہیوال کی ٹیم بھی شامل ہے
آج 28 اکتوبر بروز پیر شریف
وقت شام 9 بجے مدنی چینل پر یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا.
آپ تمام اسلامی بھائی ضرور اپنے گھر والوں کے ساتھ اس سلسلے کو دیکھے اور بھرپور ساہیوال کی ٹیم کو سپورٹ بھی کریں ۔