JSO Pak Mirpurkhas Div

JSO Pak Mirpurkhas  Div farog e aza JSO Division Mirpurkhas

سکھر، سندھ؛ سولہویں مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن "عزم تعلیم و تعمیر وطن" میں میرپورخاص ڈویزن کے مختلف یونٹس کے دوستوں کی مر...
09/11/2025

سکھر، سندھ؛ سولہویں مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن "عزم تعلیم و تعمیر وطن" میں میرپورخاص ڈویزن کے مختلف یونٹس کے دوستوں کی مرکزی کنونشن روہڑی سکھر ڈویزن میں شرکت

08/11/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن میں شرکت کے لیٸے ڈویزن میرپورخاص  سے  جعفری جوانوں کی میرپورخاص سے رو...
07/11/2025

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن میں شرکت کے لیٸے ڈویزن میرپورخاص سے جعفری جوانوں کی میرپورخاص سے روھڑی سکھر روانگی

06/11/2025

15 جمادی الاول ولادت باسعادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

JSO Pakistan

19/10/2025

میرپورخاص ڈویژن: مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر نے مرکزی نائب صدر برادر سید آذان کاظمی کے ہمراہ ڈویژنل صدر جے ایس او میرپورخاص ڈویژن برادر منصور علی جعفری سے ملاقات کی، سینیئر برادر سید مظفر حسین شاہ بھی موجود تھے، مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن (عزم تعلیم و تعمیر وطن) میں شرکت کی دعوت دی اور مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔



01/09/2025

2025 (میرپورخاص)

ماتمداری نوحہ خوانی انجمنِ حسینِ مظلوم
انجمن سجادیہ اسماعیل شاہ میرپورخاص
بمقام درگاہ مکھن شاہ میرپورخاص
مجالسِ خمسہ یکم تا پانچ ربیع الاوّل 2025
منجانب جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میرپورخاص ڈویژن

01/09/2025

2025 (میرپورخاص)

تابوت اِمام حسن عسکری ع
بمقام درگاہ مکھن شاہ میرپورخاص
مجالسِ خمسہ یکم تا پانچ ربیع الاوّل 2025
منجانب جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میرپورخاص ڈویژن

خمسہ 2025 میرپورخاص39 ویں سالانہ مرکزی الوداعی خمسہ مجالس عزا شب بیداری کی پانچویں مجلس عزا  پانچ ربیع الاول بمقام مرکزی...
01/09/2025

خمسہ 2025 میرپورخاص

39 ویں سالانہ مرکزی الوداعی خمسہ مجالس عزا شب بیداری کی پانچویں مجلس عزا
پانچ ربیع الاول

بمقام مرکزی امام بارگاہ و درگاہ مکھن شاہ نزد ڈی سی آفس میرپورخاص

خطاب خطیب مولانا محترم جناب عمران عبّاس کاظمی اور علّامہ ریاض حسین نجفی آف عراق خطیب اھلبیت صفدر عباس نے کیا

انجمن حسین مظلوم اور انجمنِ سجادیہ اسماعیل شاہ میرپورخاص نے ماتمداری نوحہ خوانی کی

منجانب:-خاک بائے اہل بیت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میرپورخاص ڈویژن

خمسہ 2025 میرپورخاص39 ویں سالانہ مرکزی الوداعی خمسہ مجالس عزا شب بیداری کی چوتھی مجلس عزا  چار ربیع الاول بمقام مرکزی ام...
30/08/2025

خمسہ 2025 میرپورخاص

39 ویں سالانہ مرکزی الوداعی خمسہ مجالس عزا شب بیداری کی چوتھی مجلس عزا
چار ربیع الاول

بمقام مرکزی امام بارگاہ و درگاہ مکھن شاہ نزد ڈی سی آفس میرپورخاص

خطاب خطیب مولانا محترم جناب علاّمہ رافع علی بوترابی آف قم نے کیا

انجمن سجادیہ اسماعیل شاہ میرپورخاص نے ماتمداری نوحہ خوانی کی

منجانب:-خاک بائے اہل بیت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میرپورخاص ڈویژن

Address

Rohri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Pak Mirpurkhas Div posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share