11/10/2025
الحمداللہ الشفیع ٹریڈرز رینالہ خورد پر فارمرز کا بڑھتا ہوا اعتماد
گرین لٹ انٹرنیشنل اور الشفیع ٹریڈرز کی جانب سے ہائی پروفائل فارمر پوٹیٹو سیمینار اہتمام کیا گیا جس کو ہوسٹ کیا مینیجر گرین لٹ انٹرنیشنل جناب سلمان انور صاحب اور ریجنل مینیجر طارق صاھب نے تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری کا شکریہ ۔