AM Welfare Society Punjab

AM Welfare Society Punjab AM Welfare Society

To serve humanity by providing healthcare, education, and skill development to the underprivileged with dignity, compassion, and fairness.

Profile
A.M. (Ahmad Murtaza) Welfare Society is a non-profit, non-government, non-partisan organization striving for development of AME is working to enhance the self-esteem of all people, especially women and children in order to work forwards. G. M. Qadri (President)
OUR MISSION
To help people help themselves through the practical application of education, knowledge and skills to improve their q

uality of life and that of future generations
OUR AIMS
Approach In pursuance of its mission AMWS has set the following aims for itself:
To improve female education in the society
To improve basic health conditions of mother and child in the family
To promote women enterprise for raising their income level
To facilitate linkages for increasing effective coverage of the development process
To build the institutional capacity of AMWS for the effective and efficient functioning of the organization
To raise funds for self-reliance of AMWS for sustenance of AMWS vision and mission
To established vocational training centers, beutation courses, computer training courses
OUR VALUES
AME takes pride in presenting itself as a highly value based organization. Transparency, Trust, Confidentiality, Truthfulness, Participation, Honesty and Democracy are core value of AMWS. OUR APPROACH
While being sensitive to the local cultural and religious norms and practices, AMWS towards developmental activities is based upon Community participation and Facilitation.

21/03/2026
08/02/2026

ضرورت وومن میڈیکل آفیسر
اے ایم ویلفئیر سوسائٹی رینالہ خورد کو المدینہ ہسپتال اینڈمیٹرنٹی ہوم رینالہ خورد کے لئے تجربہ کار فی میل ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی ضرورت ہے رابطہ غلام مرتضی قادری
03006979966

5 فروری یوم کشمیر اے ایم ویلفئیر سوسائٹی کے زہر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صدر غلام مرتضی قادری نے کی
05/02/2026

5 فروری یوم کشمیر اے ایم ویلفئیر سوسائٹی کے زہر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صدر غلام مرتضی قادری نے کی

اے ایم دستکاری سکول رینالہ خورد میں 1122 ٹریننگ ۔اور ایمرجنسی حالات سے نبٹنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں۔
22/12/2025

اے ایم دستکاری سکول رینالہ خورد میں 1122 ٹریننگ ۔اور ایمرجنسی حالات سے نبٹنے کے طریقے بتائے جا رہے ہیں۔

رینالہ خورد میں پانی کے تحفظ کے حوالے سے تعلیمی اداروں کے ساتھ اہم سیشن کا انعقادرینالہ خورد (18 نومبر 2025ء)۔۔ سنگی ڈوی...
18/11/2025

رینالہ خورد میں پانی کے تحفظ کے حوالے سے تعلیمی اداروں کے ساتھ اہم سیشن کا انعقاد

رینالہ خورد (18 نومبر 2025ء)۔۔ سنگی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ رینالہ خورد میں "پانی کے تحفظ کے عملی طریقے" کے موضوع پر ایک آگاہی سیشن منعقد ہوا جس میں تقریباً 100 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

پروگرام کی صدارت ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ رینالہ خورد کے پرنسپل جناب ذوالفقار احمد روفی نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی غلام مرتضیٰ قادری (صدر، اے ایم ویلفیئر سوسائٹی) تھے۔ سیشن میں سنگی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر جناب محمد عبداللہ رانا اور مانیٹرنگ آفیسر محترمہ راحیلہ اسحاق نے خطاب کیا۔

سیشن کے دوران طلبہ و طالبات کو پانی کی کمی کے سنگین مسائل، گھریلو اور زرعی سطح پر پانی کے ضیاع کو روکنے کے جدید اور روایتی طریقوں، ڈرپ ایریگیشن، رین واٹر ہارویسٹنگ، واٹر ری سائیکلنگ اور روزمرہ کی زندگی میں پانی بچت کی عادات سے متعلق تفصیلی آگاہی دی گئی۔ شرکاء نے عملی مشقوں اور گروپ ڈسکشن میں بھی حصہ لیا۔

جناب محمد عبداللہ رانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ "پاکستان میں زیرِ زمین پانی کی سطح تیزی سے گر رہی ہے۔ اگر آج ہم نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو آنے والی نسلیں پانی کے شدید بحران کا شکار ہو جائیں گی۔ نوجوان ہی تبدیلی کا حقیقی ایجنٹ ہیں"۔

پرنسپل ذوالفقار احمد روفی نے سنگی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور اے ایم ویلفیئر سوسائٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرامز تعلیمی اداروں میں ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہیں اور ادارہ آئندہ بھی ایسے پروگرامز کے انعقاد کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے گا۔

آخر میں شرکاء میں شامل طلبہ و طالبات کو واٹر کنزرویشن کے حوالے سے عہد کیا گیا کہ وہ اپنے گھروں، محلوں اور تعلیمی اداروں میں پانی بچت کے عملی اقدامات کو نافذ کریں گے۔

ضلع مظفر گڑھ علی پور کے علاقہ غوث پور میں سیلاب متاثرین کی مکانات کی تعمیر اور بحالی کے لئے اے ایم ویلفیئر سوسائٹی رینال...
28/09/2025

ضلع مظفر گڑھ علی پور کے علاقہ غوث پور میں سیلاب متاثرین کی مکانات کی تعمیر اور بحالی کے لئے اے ایم ویلفیئر سوسائٹی رینالہ خورد کے صدر غلام مرتضی قادری۔عائشہ ویلفیئر سوسائٹی رینالہ خورد کے صدر چوہدری امتیاز احمد متاثرین میں امدادی رقوم اور کپڑے تقسیم کر رہے ہیں

اے ایم ویلفئیر سوسائٹی رینالہ خورد کے زیر اہتمام ۔اے سی دیپالپور کےہمراہ سیلاب زدہ علاقوں میں کشتیوں کے ذریعے ریلیف کا س...
19/09/2025

اے ایم ویلفئیر سوسائٹی رینالہ خورد کے زیر اہتمام ۔
اے سی دیپالپور کےہمراہ سیلاب زدہ علاقوں میں کشتیوں کے
ذریعے ریلیف کا سامان لیجا یا جا رہا ہے

Address

AM WELFARE SOCIETY REGD
Renala Khurd
56150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Welfare Society Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AM Welfare Society Punjab:

Share