08/05/2026
کشمیریوں کا ایک اور اعزاز
الحمد اللہ ! صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے فرزند سردار ضرار قیوم تیسری مرتبہ سنٹرل لندن سے کونسلر منتخب ہو گئے ، ان کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔