20/06/2026
🕌 ایک اینٹ مسجد کی تعمیر میں، ایک قدم جنت کی طرف 🤍
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے، الحمدللہ! مخمل جان صدیق مسجد کی تعمیر کا کام جاری ہےاور آپ کی دوعاں اور تعاون سے کام آگے بڑھ رہا ہے، بے شک اللہ تعالیٰ کے اس گھر کی تعمیر میں آپ کا تعاون ایک ایسی نیکی بن سکتا ہے جس کا اجر انشاءاللہ جاری رہے گا۔
آج ہم سب کو موقع ملا ہے کہ اپنے مال میں سے تھوڑا سا حصہ اللہ کی راہ میں لگا کر اس عظیم کام میں شریک ہو جائیں۔ آپ کا دیا ہوا ایک چھوٹا سا تعاون بھی مسجد کی تعمیر، نمازیوں کی عبادت اور قرآن کی تلاوت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
سوچیں… جب اس مسجد میں اذان کی آواز گونجے گی، جب یہاں نماز ادا کی جائے گی، جب کوئی قرآن پڑھے گا، تو اس نیکی میں آپ کا حصہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ 🤲
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے مسجد تعمیر کرے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"
آئیے! اس صدقۂ جاریہ کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔
🤍 آپ کا تعاون کسی کے لیے عبادت کی جگہ بن سکتا ہے۔
پراجیکٹ: مسجد کی تعمیر
مسجد لوکیشن: دھمناہ آزاد کشمیر
رابطہ نمبر مسجد انتظامیہ
ایزی پیسہ 03195597093 - 03315362693
رابطہ نمبر اے بی آر فاؤنڈیشن
03365215147 (ایزی پیسہ)
بینک اکاؤنٹ اے بی آر فاؤنڈیشن -
ABDUL BASIT
08330106894555
PK58MEZN0008330106894555
Meezan Bank