07/09/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد برادر
حاشر عباسی کی وفد کے ہمراہ وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران 17 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے قومی محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے دعوت پیش کی گئی اور اس اہم علمی و تربیتی سرگرمی کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
علاوۂ ازیں اسلام آباد میں طلبہ کو درپیش مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
islamabad