Allah wala langar اللہ والا لنگر

Allah wala langar اللہ والا لنگر پیرودھائی میں اللہ والا لنگر کا آغاز، جہاں سفید پوش لوگوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے!

05/03/2026

اللہ والا لنگر کی طرف سے، نواز ویلفیئر سوسائٹی کے غریب، مسکین، بےسہارا اور مظلوم، اور یتیم بچوں میں افطار ڈنر تقسیم کیا گیا۔ چیئرمین اللہ والا لنگر، عمران خان کی طرف سے، یہ افطار ڈنر اللہ والا لنگر کے پلیٹ فارم سے تقسیم کیا گیا۔

26/02/2026

آج اللہ کے مہمانوں کے لئے اللہ والا لنگر کی جانب سے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔

08/01/2026

اللہ والا لنگر کی آج کی جھلکیاں

13/11/2025

اللہ والا لنگر 13 نومبر کی جھلکیاں، چئیرمین عمران خان کی خصوصی دعا

06/10/2025

اللہ والا لنگر کے ممبران اور ڈونر کے لیے پیر حق خطیب صاحب کا خصوصی میسج

02/10/2025

چیئرمین اللہ والا لنگر عمران خان کا آج لنگر شریف کے موقع پر اظہار خیال

Address

Pirwadhai
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah wala langar اللہ والا لنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share