MYL Rawalpindi

MYL Rawalpindi Muslim Youth League Rawalpindi – empowering youth through skills, sports, civil defence & leadership training for a stronger future.

*🏊‍♂️ مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی*  *"حاضر نوجوان - خدمت کی پہچان"* *10 دن کا سوئمنگ کورس 2026* 🌊صرف 10 دن میں پانی کا خوف خت...
21/07/2026

*🏊‍♂️ مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی*
*"حاضر نوجوان - خدمت کی پہچان"*

*10 دن کا سوئمنگ کورس 2026* 🌊

صرف 10 دن میں پانی کا خوف ختم، اعتماد پیدا کریں!

*✨ کیا سیکھیں گے؟*
*Day 1-3:* پانی سے دوستی، فلوٹنگ، کِک
*Day 4-7:* Freestyle تیرنا
*Day 8-10:* Backstroke + *MYL سرٹیفکیٹ*

*"حاضر" کوچنگ:* PCG سرٹیفائیڈ کوچ
*"خدمت" سیفٹی:* لائف گارڈ موجود، مکمل سیفٹی گیئر
*صرف لڑکے | عمر: 8 سے 35 سال*

*📋 ڈیٹیل*
*آغاز:* 27 جولائی 2026 بروز سوموار
*دورانیہ:* صرف 10 دن
*ٹائمنگ:* صبح 5:30سے 7:30 بجے تک۔

*🔥 نشستیں محدود!*
*📞 رجسٹریشن:* 03470234295
*📍 آفس:* MYL سیکرٹریٹ، راولپنڈی

*مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی*
*حاضر نوجوان - خدمت کی پہچان*

Alhamdulillah! 🩷2nd Batch 09 Days Swimming Course Completed!  Jawan  Cantt
28/06/2026

Alhamdulillah! 🩷
2nd Batch
09 Days Swimming Course Completed!
Jawan
Cantt

28/06/2026

*🏊‍♂️ مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی*
*"حاضر نوجوان - خدمت کی پہچان"*

*10 دن کا سوئمنگ کورس 2026* 🌊

صرف 10 دن میں پانی کا خوف ختم، اعتماد پیدا کریں!

*✨ کیا سیکھیں گے؟*
*Day 1-3:* پانی سے دوستی، فلوٹنگ، کِک
*Day 4-7:* Freestyle تیرنا
*Day 8-10:* Backstroke + *MYL سرٹیفکیٹ*

*"حاضر" کوچنگ:* PCG سرٹیفائیڈ کوچ
*"خدمت" سیفٹی:* لائف گارڈ موجود، مکمل سیفٹی گیئر
*صرف لڑکے | عمر: 8 سے 35 سال*

*📋 ڈیٹیل*
*آغاز:* 1 جولائی 2026 بروز بدھ
*دورانیہ:* صرف 10 دن
*ٹائمنگ:* صبح 5:30سے 7:30 بجے تک۔

*🔥 نشستیں محدود!*
*📞 رجسٹریشن:* 03470234295
*📍 آفس:* MYL سیکرٹریٹ، راولپنڈی

*مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی*
*حاضر نوجوان - خدمت کی پہچان*

26/06/2026

مسلم یوتھ لیگ واہ کینٹ کے زیرِ اہتمام تیراکی کورس کے ساتویں روز شرکاء کے لیے فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی پر خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے حوالے سے عملی تربیت فراہم کی گئی۔

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے   چلنے والے دس روزہ حاضر جوان تیراکی کورس ک...
20/06/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے چلنے والے دس روزہ حاضر جوان تیراکی کورس کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت *(انجئنیر مبین صدیقی)* جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی اور *(رانا عقیل)* صاحب صدر NA 55 57 نے کی۔
جنہوں نے کورس میں شامل نوجوانوں کو نصیحت کی اور پوزیشن لینے والےنوجوانوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ۔۔
چوہدری جہانزیب خالد
صدرمسلم یوتھ لیگ راولپنڈی۔۔

15/06/2026

حاضر جوان تیراکی کورس کا پانچواں دن

15/06/2026

حاضر جوان تیراکی کورس کے نوجوانوں کو آج فائر سیفٹی ورکشاپ کروائی گئی جس میں نوجوانوں کو فائر سیفٹی اور فائر آلات استعمال کرنے کا مکمل طریقہ اور پریکٹیکل کروایا۔۔

Address

Kashmir Road Sadar
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share