06/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جناب غلام حسن حسنو صاحب کے وصال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم کی علمی، ادبی اور روحانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین۔