Alkhidmat Foundation AJ&K - RWP

Alkhidmat Foundation AJ&K - RWP Welcome to Alkhidmat Foundation Azad Kashmir - Rawalpindi Region!

🌍 Serving humanity with ❤️ in health 🏥, education 📚, orphan care 👶, & disaster relief 🚑.

Join us to spread hope & make a difference! 🤝

03/08/2026
راولپنڈی صدر الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی تسنیم عالم منظر نے سردار صابر خان سے ملاقات کی۔۔۔ الخدمت فاونڈیشن کی خدمات اور ایم...
03/08/2026

راولپنڈی
صدر الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی تسنیم عالم منظر نے سردار صابر خان سے ملاقات کی۔۔۔ الخدمت فاونڈیشن کی خدمات اور ایمبولینس سروس کے حوالے سے بھرپور ڈسکیشن کی۔ اللہ رب العزت ہر ایک کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے

راولپنڈی صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر نے رازی ہاسپٹل کے وائس چیئرمین ارشد فاروق صاحب سے ملاقات کی
01/08/2026

راولپنڈی
صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر نے رازی ہاسپٹل کے وائس چیئرمین ارشد فاروق صاحب سے ملاقات کی

ریجنل آفسالخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کا خصوصی اجلاس الخدمت آفس میں منعقد ہوا ۔
01/08/2026

ریجنل آفس
الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کا خصوصی اجلاس الخدمت آفس میں منعقد ہوا ۔

راولپنڈی چند روز قبل الخدمت کے نام سے پوسٹ شیئر کی گئ الخدمت کی آفیشل پوسٹ نہیں تھی الخدمت فاؤنڈیشن بلاتفریق ضرورت مند ا...
01/08/2026

راولپنڈی
چند روز قبل الخدمت کے نام سے پوسٹ شیئر کی گئ
الخدمت کی آفیشل پوسٹ نہیں تھی
الخدمت فاؤنڈیشن بلاتفریق ضرورت مند افراد کی حوصلہ افزائی کے لئے کوشاں ہے
راولپنڈی میں کشمیر بھر سے مستحق افراد بالخصوص ہیلتھ و ایجوکیشن کے حوالے سے الخدمت کے والنٹیرز پیش پیش ہیں
اللہ رب العزت سب کو سلامت رکھے
آسانیاں پیدا فرمائے ہماری کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے جزاک اللہ

راولپنڈی صدر الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی تسنیم عالم منظر اور سابق صدر الخدمت فاونڈیشن کشمیر محترم نورالباری اور دیگر احباب ...
22/07/2026

راولپنڈی
صدر الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی تسنیم عالم منظر اور سابق صدر الخدمت فاونڈیشن کشمیر محترم نورالباری اور دیگر احباب کشمیر کے حوالے سے خصوصی نشست میں شریک ہوئے۔۔۔۔

اسلام آباد سرپرست الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی صالح طاہر نے ایک تقریب میں سابق ایڈیشنل آئ جی فہیم عباسی اور دیگر احباب سے مل...
22/07/2026

اسلام آباد
سرپرست الخدمت فاونڈیشن راولپنڈی صالح طاہر نے ایک تقریب میں سابق ایڈیشنل آئ جی فہیم عباسی اور دیگر احباب سے ملاقاتیں کیں

راولپنڈی صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر نے رازی ہاسپٹل میں گزشتہ دنوں احباب کی عیادت کی اللہ سب کو سلامت رکھے اور ج...
22/07/2026

راولپنڈی
صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر نے رازی ہاسپٹل میں گزشتہ دنوں احباب کی عیادت کی
اللہ سب کو سلامت رکھے اور جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے

راولپنڈی صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر کی ایک تقریب میں احباب سے ملاقاتیں اللہ سب کو سلامت رکھے
22/07/2026

راولپنڈی
صدر الخدمت فاونڈیشن تسنیم عالم منظر کی ایک تقریب میں احباب سے ملاقاتیں
اللہ سب کو سلامت رکھے

Address

Office No. 09, Orakzai Plaza, Khanna-Pul, Islamabad
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation AJ&K - RWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share